• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔صحافی ذیشان بٹ کے بہیمانہ قتل پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کا مذمتی اجلاس ،قاتلو ں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطا لبہ

webmaster by webmaster
اپریل 5, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔صحافی ذیشان بٹ کے بہیمانہ قتل پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کا مذمتی اجلاس ،قاتلو ں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطا لبہ

لیہ ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ ، ضلعی انجمن صحافیان لیہ کا ہنگامی مزمتی وتعزیتی اجلاس صدر ڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ مہر ارشد حفیظ سمرا کی صدارات میں ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ منعقد ہوا اجلاس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس میں صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب مہر ارشد حفیظ سمرا ،صدر انجمن صحافیان لیہ محسن عدیل سینئر صحافی انجم صحرائی ،ملک مقبول الہی ،چیئرمین مجلس عاملہ عبدالرحمن فریدی ،جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب ارشاد حسین رونگھا نائب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ محمدیامین مغل فرید اللہ زاہد واندر ،ظہور درانی ودیگرنے سمڑیال کے نوجوا ن صحافی ذیشان بٹ عرف شانی کے بہیمانہ قتل کی پر زور الفاظ میں مزمت کی اور اسے ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت صحافیوں کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے ملک بھر کے میڈیا ورکر عدم تحفظ کاشکار ہیں صحافیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ذیشان بٹ کے قاتلو ں کو فوری طور پر گرفتارکر کے سخت سے سخت سزا دی جائے
اجلاس کے آخر میں مرحوم ذیشان بٹ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ودُعا بھی کی گئی اور مرحوم کے ورثا کیلئے صبرو جمیل کیلئے بھی خصوصی دُعا کی گئی

Post Views: 21
Tags: layyah news
Previous Post

تحریک لبیک یارسول اللہ نے حکومت کو ایک دن کی مہلت دیدی

Next Post

کالا دھن سفید کرنے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لئے نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کااعلان

Next Post
کالا دھن سفید کرنے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لئے نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کااعلان

کالا دھن سفید کرنے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لئے نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کااعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ ، ضلعی انجمن صحافیان لیہ کا ہنگامی مزمتی وتعزیتی اجلاس صدر ڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ مہر ارشد حفیظ سمرا کی صدارات میں ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ منعقد ہوا اجلاس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس میں صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب مہر ارشد حفیظ سمرا ،صدر انجمن صحافیان لیہ محسن عدیل سینئر صحافی انجم صحرائی ،ملک مقبول الہی ،چیئرمین مجلس عاملہ عبدالرحمن فریدی ،جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب ارشاد حسین رونگھا نائب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ محمدیامین مغل فرید اللہ زاہد واندر ،ظہور درانی ودیگرنے سمڑیال کے نوجوا ن صحافی ذیشان بٹ عرف شانی کے بہیمانہ قتل کی پر زور الفاظ میں مزمت کی اور اسے ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت صحافیوں کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے ملک بھر کے میڈیا ورکر عدم تحفظ کاشکار ہیں صحافیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ذیشان بٹ کے قاتلو ں کو فوری طور پر گرفتارکر کے سخت سے سخت سزا دی جائے اجلاس کے آخر میں مرحوم ذیشان بٹ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ودُعا بھی کی گئی اور مرحوم کے ورثا کیلئے صبرو جمیل کیلئے بھی خصوصی دُعا کی گئی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.