• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تحریک لبیک یارسول اللہ نے حکومت کو ایک دن کی مہلت دیدی

webmaster by webmaster
اپریل 5, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
تحریک لبیک یارسول اللہ نے حکومت کو ایک دن کی مہلت دیدی

لا ہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ایک بار پھر دھرنوں کی زد میں آگیا، داتا دربار کے سامنے تحریک لبیک یارسول اللہ کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔مظاہرین نے مطالبات کی منظوری کے لئے حکومت کو ایک دن کی مہلت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یارسول اللہ ایک بار پھر حکومت کے خلاف میدان میں آگئی۔ داتا دربار کے سامنے مطالبات کی منظوری کیلئے کل سے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے ہیں۔

مقررین نے الزام لگایا کہ حکومت نے فیض آباد دھرنے میں کیے گئے معاہدے کی پاسداری نہیں کی لہذا اب اسے اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسلامی ملک کی حکومت نے معاہدہ توڑا۔ گرفتار مظاہرین کو رہا کیا نہ مقدمات ختم کیے اور نہ ہی راجا ظفر الحق رپورٹ شائع کی۔

تحریک لبیک یارسول اللہ کے قائدین نے معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں پورے ملک میں مظاہروں کی دھمکی دیدی۔

Post Views: 20
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ زیر تعمیر ڈیرہ تا مظفرگڑھ دو رویہ سڑک کی تعمیر کا کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے ۔.کمشنر احمد علی کمبوہ

Next Post

لیہ ۔صحافی ذیشان بٹ کے بہیمانہ قتل پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کا مذمتی اجلاس ،قاتلو ں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطا لبہ

Next Post
لیہ ۔صحافی ذیشان بٹ کے بہیمانہ قتل پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کا مذمتی اجلاس ،قاتلو ں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطا لبہ

لیہ ۔صحافی ذیشان بٹ کے بہیمانہ قتل پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کا مذمتی اجلاس ،قاتلو ں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لا ہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ایک بار پھر دھرنوں کی زد میں آگیا، داتا دربار کے سامنے تحریک لبیک یارسول اللہ کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔مظاہرین نے مطالبات کی منظوری کے لئے حکومت کو ایک دن کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یارسول اللہ ایک بار پھر حکومت کے خلاف میدان میں آگئی۔ داتا دربار کے سامنے مطالبات کی منظوری کیلئے کل سے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے ہیں۔ مقررین نے الزام لگایا کہ حکومت نے فیض آباد دھرنے میں کیے گئے معاہدے کی پاسداری نہیں کی لہذا اب اسے اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسلامی ملک کی حکومت نے معاہدہ توڑا۔ گرفتار مظاہرین کو رہا کیا نہ مقدمات ختم کیے اور نہ ہی راجا ظفر الحق رپورٹ شائع کی۔ تحریک لبیک یارسول اللہ کے قائدین نے معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں پورے ملک میں مظاہروں کی دھمکی دیدی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.