لیہ(صبح پا کستان )پاکستان سنی تحریک ضلع لیہ کے زیراہتمام ایک روزہ تاجدارختم نبوت کانفرنس جامع مسجدانوارحبیب محلہ بیلے والالیہ میں سات اپریل بروزہفتہ بعدنمازعشاء منعقدہورہی ہے۔ جس میں مفکراسلام، ممتازمذہبی سکالرعلامہ مفتی انعام اللہ اشرفی خطاب کریں گے۔ یہ بات مولاناعبدالرشیدرضوی ضلعی صدرپاکستان سنی تحریک نے بتائی۔