ڈیرہ غازی خان۔محبت کا تقاضایہ ہے کہ آپ ﷺ کی سنت پر عمل کریں۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) رکن صوبائی اسمبلی و چیئر مین ہمت آرگنائزیشن ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) رکن صوبائی اسمبلی و چیئر مین ہمت آرگنائزیشن ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے چلڈرن وارڈ میں مریض اذیت میں مبتلا علاج کے ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) ضلعی انتظامیہ و میونسپل کارپوریشن ناجائز تجاوزات اور سیوریج سسٹم بحال کرانے میں ناکام ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ذاتی کاوش سے ایشیئن ڈویلپمنٹ بنک ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک کی ,اب چمکے گا ڈیرہ غازیخان , مہم میں ...
ڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان } وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی جانب سے پنجاب میں جیل خانہ جات کی اصلاحات ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان): وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے تونسہ میں چڑیا گھر کی جلد تکمیل کی ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصا ف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے ڈپٹی ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان میں نظامت امو رطلباء کے زیر اہتمام وزارت قومی صحت و ہائر ایجوکیشن ...
ڈیرہ غازی خان ( بیورورپورٹ) ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن طلحہ حسین فیصل کا انٹرمیڈیٹ ضمنی 2019کے امتحانات کے دوران امتحانی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
یہ بات انہوں نے گذشتہ روز آرٹس کونسل میں ایڈیشنل کمشنر اظفر ضیاء، ہمت آرگنائزیشن، گرلز گائیڈ ٹرینر آسیہ پروین، فوزیہ یاسمین، عمرانہ پتافی، سی او ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیرت النبیﷺ کانفرنس اور محفل میلاد کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی تقریب میں چیئر مین بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا، تمام سکولز کی ہیڈ مسٹریس، گرلز گائیڈ ٹیچر، مس طاہرہ یاسمین، کے علاوہ طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی اس موقع پر مقررین نے آپﷺ زندگی ولادت، نبوت، مکی دور، مدنی دور اور وصال کے حوالے خطاب فرمائے اور آپﷺ کے اسواہ حسنہ پر روشنی ڈالی اس موقع پر تمام سکولوں کے گرلز گائیڈ نے بھر پور حصہ لیا اور نعت رسول مقبول پیش کی شرکاء نے آپ ﷺ کا اسم مبارک آتے ہی درود و سلام پڑھنا شروع کر دیا آخر میں میلاد مصطفی پیش کی گئی اور ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے دعا کرائی۔