• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔عظیم مائنڈ اور موٹیویشنل اسپیکر ریٹائرڈ کرنل فرخ سعید، محمد نواز پروگرام پیش کریں گے

webmaster by webmaster
جنوری 19, 2020
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان (صبح پاکستان) ڈیرہ غازی خان میں 23-25جنوری کے درمیان مثبت سوچ اور رویوں کا احساس جاگنے والاہے یہ بات ایم پی اے چیئر پرسن ہمت آرگنائزیشن محرک، مثبت پاکستانی تحریک ڈاکٹر شاہینہ کریم کھوسہ نے میڈیا کو بتائی

انہوں نے بتایا کہ عظیم مائنڈ اور موٹیویشنل اسپیکر ریٹائرڈ کرنل فرخ سعید، محمد نواز پروگرام پیش  کرنے آرہے ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ لوگ ہزاروں اور لاکھوں روپے خرچ کرکے بڑے شہروں میں ان پروگرامز میں شمولیت کے لیے جاتے ہیں جبکہ ڈیرہ غازی خان میں پروگرام ہمت آرگنائزیشن اور مختلف اداروں کے تعاون سے مثبت پاکستانی تحریک کے بینرتلے بالکل مفت کیے جا رہے ہیں یعنی کنواں خود پیاسے کے پاس چل کر آرہا ہے پروگرام کی مزید تفصیلات جانے کے لیے جیو کیئر یا پر درج ذیل نمبر0335-0878687، 0332-2812131پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Post Views: 12
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ۔شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتیں تین تاجر زخمی،انجمن تاجران،ڈسٹرکٹ بار نے ہڑتال کا اعلان کردیا

Next Post

لیہ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیراہتمام 30روزہ کتاب میلہ علم دوستی کا مظہر ہے ۔مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت گیلانی

Next Post
لیہ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیراہتمام 30روزہ کتاب میلہ علم  دوستی کا مظہر ہے ۔مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت گیلانی

لیہ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیراہتمام 30روزہ کتاب میلہ علم دوستی کا مظہر ہے ۔مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے  پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان  کر دیا
قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا

by webmaster
جون 20, 2026
0

لاہور ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74...

Read moreDetails
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

جون 14, 2026
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پاکستان) ڈیرہ غازی خان میں 23-25جنوری کے درمیان مثبت سوچ اور رویوں کا احساس جاگنے والاہے یہ بات ایم پی اے چیئر پرسن ہمت آرگنائزیشن محرک، مثبت پاکستانی تحریک ڈاکٹر شاہینہ کریم کھوسہ نے میڈیا کو بتائی انہوں نے بتایا کہ عظیم مائنڈ اور موٹیویشنل اسپیکر ریٹائرڈ کرنل فرخ سعید، محمد نواز پروگرام پیش  کرنے آرہے ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ لوگ ہزاروں اور لاکھوں روپے خرچ کرکے بڑے شہروں میں ان پروگرامز میں شمولیت کے لیے جاتے ہیں جبکہ ڈیرہ غازی خان میں پروگرام ہمت آرگنائزیشن اور مختلف اداروں کے تعاون سے مثبت پاکستانی تحریک کے بینرتلے بالکل مفت کیے جا رہے ہیں یعنی کنواں خود پیاسے کے پاس چل کر آرہا ہے پروگرام کی مزید تفصیلات جانے کے لیے جیو کیئر یا پر درج ذیل نمبر0335-0878687، 0332-2812131پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.