• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتیں تین تاجر زخمی،انجمن تاجران،ڈسٹرکٹ بار نے ہڑتال کا اعلان کردیا

webmaster by webmaster
جنوری 19, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتیں تین تاجر زخمی،انجمن تاجران،ڈسٹرکٹ بار نے ہڑتال کا اعلان کردیا

لیہ(صبح ہا کستان )شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتیں،بھرے بازار میں 6لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی،ڈکیتوں کی فائرنگ سے تین تاجر بھائی زخمی ایک نشتر ہسپتال ملتان ریفر،انجمن تاجران،ڈسٹرکٹ بار لیہ کو ہڑتال کو اعلان،

انجمن تاجران نے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے 72گھنٹے کا ٹائم دے دیا،انجمن تاجران لیہ کے سرپرست شیخ غلام حسین،چیئرمین تنویر خان،سینئر نائب صدر شیخ محبوب،نائب صدر مہر ریاض تھند،آصف کامران،سپیکر مقسوم علی،رانا شکیل و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے عام شہری سے لیکر تمام سوسائٹی کے طبقات انتہائی پریشان ہیں گذشتہ روز لیہ شہر کے مصروف ترین علاقہ میں موٹر سائیکل پر سوار ڈکیتوں نے ہول سیل ایجنسی پر آکر اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی اور اس دوران ڈکیتوں نے گولیاں بھی چلا دیں جس کی وجہ سے تاجر عبدالجلیل،عبدالباسط،آصف ممتاز ایڈووکیٹ گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے جن میں سے ایک تاجر کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا،

انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ شہر میں بڑھتی ہوئی وارداتیں،امن و امان کی بدترین صورتحال کی ذمہ دار موجودہ ضلعی انتظامیہ،ضلع پولیس اور سیکورٹی ادارے ہیں جن کی نااہلی کی وجہ سے آئے روز ایسی وارداتیں ہو رہی ہیں اور کوئی بھی ملزم،ڈکیت گرفتار نہیں ہو رہے،اس موقع پر انجمن تاجران کے عہدیداران نے آج 9بجے صبح سے 12بجے دن تک ہڑتال و احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کیا تاجر رہنماؤں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ضلع انتظامیہ و ضلع پولیس کو 72گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہیں کہ فوری اقدامات کرتے ہوئے ہمارے ملزمان کر گرفتار کرکے ہم سے لوٹی ہوئی رقم واپس دلائی جائے اگر ایسا نہ ہوا تو انجمن تاجران پورے ضلع میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے سکتی ہے،بعد ازاں ڈسٹرکٹ بار لیہ کے نومنتخب جنرل سیکرٹری آصف کامران جوتہ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بار ممبر آصف ممتاز جوتہ اور اس بھائیوں پر قاتلانہ حملہ و ڈکیتی کی مذمت کرتے ہوئے آج ڈسٹرکٹ بار لیہ میں پورے دن کی ہڑتال کا اعلان کرتی ہے اور ملزمان کی گرفتاری اور کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہیں

Post Views: 22
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ ایس ایس ای،اے ای اوز،کمپوٹر اساتذہ کا مستقل نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ،21جنوری سے سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔عظیم مائنڈ اور موٹیویشنل اسپیکر ریٹائرڈ کرنل فرخ سعید، محمد نواز پروگرام پیش کریں گے

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔عظیم مائنڈ اور موٹیویشنل اسپیکر ریٹائرڈ کرنل فرخ سعید، محمد نواز پروگرام پیش کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح ہا کستان )شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتیں،بھرے بازار میں 6لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی،ڈکیتوں کی فائرنگ سے تین تاجر بھائی زخمی ایک نشتر ہسپتال ملتان ریفر،انجمن تاجران،ڈسٹرکٹ بار لیہ کو ہڑتال کو اعلان، انجمن تاجران نے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے 72گھنٹے کا ٹائم دے دیا،انجمن تاجران لیہ کے سرپرست شیخ غلام حسین،چیئرمین تنویر خان،سینئر نائب صدر شیخ محبوب،نائب صدر مہر ریاض تھند،آصف کامران،سپیکر مقسوم علی،رانا شکیل و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے عام شہری سے لیکر تمام سوسائٹی کے طبقات انتہائی پریشان ہیں گذشتہ روز لیہ شہر کے مصروف ترین علاقہ میں موٹر سائیکل پر سوار ڈکیتوں نے ہول سیل ایجنسی پر آکر اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی اور اس دوران ڈکیتوں نے گولیاں بھی چلا دیں جس کی وجہ سے تاجر عبدالجلیل،عبدالباسط،آصف ممتاز ایڈووکیٹ گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے جن میں سے ایک تاجر کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا، انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ شہر میں بڑھتی ہوئی وارداتیں،امن و امان کی بدترین صورتحال کی ذمہ دار موجودہ ضلعی انتظامیہ،ضلع پولیس اور سیکورٹی ادارے ہیں جن کی نااہلی کی وجہ سے آئے روز ایسی وارداتیں ہو رہی ہیں اور کوئی بھی ملزم،ڈکیت گرفتار نہیں ہو رہے،اس موقع پر انجمن تاجران کے عہدیداران نے آج 9بجے صبح سے 12بجے دن تک ہڑتال و احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کیا تاجر رہنماؤں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ضلع انتظامیہ و ضلع پولیس کو 72گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہیں کہ فوری اقدامات کرتے ہوئے ہمارے ملزمان کر گرفتار کرکے ہم سے لوٹی ہوئی رقم واپس دلائی جائے اگر ایسا نہ ہوا تو انجمن تاجران پورے ضلع میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے سکتی ہے،بعد ازاں ڈسٹرکٹ بار لیہ کے نومنتخب جنرل سیکرٹری آصف کامران جوتہ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بار ممبر آصف ممتاز جوتہ اور اس بھائیوں پر قاتلانہ حملہ و ڈکیتی کی مذمت کرتے ہوئے آج ڈسٹرکٹ بار لیہ میں پورے دن کی ہڑتال کا اعلان کرتی ہے اور ملزمان کی گرفتاری اور کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.