• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ ایس ایس ای،اے ای اوز،کمپوٹر اساتذہ کا مستقل نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ،21جنوری سے سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

webmaster by webmaster
جنوری 19, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ ایس ایس ای،اے ای اوز،کمپوٹر اساتذہ کا مستقل نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ،21جنوری سے سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

لیہ(صبح پاکستان)ضلع لیہ کے 1ہزار سے زائد ایس ایس ای،اے ای اوز،کمپوٹر اساتذہ کا مستقل نہ کرنے پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ،21جنوری کو سول سیکرٹریٹ کے باہر پنجاب بھر کے اساتذہ مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا کا اعلان کردیا،

تفصیلات کے مطابق ایس ایس ای،اے ای اوزریگولرئزیشن موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ایس ایس ای ایسوسی ایشن ضلع لیہ،اے ای اوز ایسو سی ایشن ضلع لیہ،کمپوٹر ٹیچر ایسو سی ایشن ضلع لیہ،متحدہ محاذ اساتذہ کے عہدیدران نے مشترکہ احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ 2014ء سے محکمہ تعلیم میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں لیکن حکومت پنجاب محکمہ تعلیم ہمیں مستقل نہیں کررہی جس کی وجہ سے تمام نوجوان اساتذہ،اے ای اوز و دیگر اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں پر فارم نہیں کررہے انہوں نے کہا کہ جب ہمیں بھرتی کیا گیا تو این ٹی ایس کے امتحان پاس کرنے کے بعد ہمیں نوکری کے آرڈرز دے دیئے گئے موجودہ حکومت نے اپنی نئی پالیسی مرتب کرتے ہوئے ہمیں پنجاب پبلک سروس کمشن کے تحت امتحان دینے کی تلوار لٹکا دی جس کی وجہ سے 6سال سے محکمہ تعلیم میں اپنی خدمات سرانجام دینے والے ضلع لیہ کے 1ہزار سے زائد نوجوان اساتذہ،اے ای اوز،کمپوٹر ٹیچر و دیگر کو بے روز گار کرنے کی تلوار لٹکا دی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ ہمارے ابتدائی کئے جانے والے آرڈرز میں ایسی کسی قسم کی کوئی شق شامل نہ کی گئی تھی جس کی بنیاد پر ہمیں ایک مرتبہ پھر پنجاب سروس کمیشن کا امتحان دینے کا حکم دیا جارہا ہے،انہوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی ابتدائی پالیسی میں اعلان کیا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 1کروڑ نوکریاں دینے کا کہا تھا جبکہ پالیسی کو تبدیل کرتے ہوئے اب ہم نوجوانوں سے روز گار چھینے کا بندوبست کیا جارہا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ پی پی ایس سی کے امتحان کی تلوار کو فوری طور پر ختم کرکے ہمارے مستقل بنیادوں پر آرڈرز نکالے جائیں،اگر ایسا نہ کیا گیا تو ابتدائی طور پر ہم 21جنوری کو سول سیکرٹریٹ کے باہر پنجاب بھر کے اساتذہ اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی مظاہرہ کریں گے اگر پھر بھی ہمیں مستقل کرنے کے احکامات جاری نہ کئے گئے تو اپنے احتجاج کا دائرہ کار وسیع کرکے مستقل بنیاد پر قائدین کی مشاورت سے احتجاجی پلان ترتیب دیا جائے گا،احتجاجی دھرنا سے ضلعی صدر ایس ایس ای محمد سہیل جوتہ،لیاقت علی،مدثر خان،محمد تنویر،ضلع صدر اے ای اوز ایسوسی ایشن موسیٰ خان،منیبہ قیوم،کمپوٹر ٹیچر ایسوسی ایشن ڈویژنل صدر چوہدری عتیق الرحمن،ملک عامر شبیر بودلہ ضلعی صدر و دیگر نے خطاب کیا،احتجاج میں ضلع بھر کے سینکڑوں مرد و خواتین اساتذہ نے شرکت کی۔

 

Tags: layyah news
Previous Post

سستا آٹا وافر موجود، مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی: وزیر خوراک پنجاب

Next Post

لیہ۔شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتیں تین تاجر زخمی،انجمن تاجران،ڈسٹرکٹ بار نے ہڑتال کا اعلان کردیا

Next Post
لیہ۔شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتیں تین تاجر زخمی،انجمن تاجران،ڈسٹرکٹ بار نے ہڑتال کا اعلان کردیا

لیہ۔شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتیں تین تاجر زخمی،انجمن تاجران،ڈسٹرکٹ بار نے ہڑتال کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پاکستان)ضلع لیہ کے 1ہزار سے زائد ایس ایس ای،اے ای اوز،کمپوٹر اساتذہ کا مستقل نہ کرنے پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ،21جنوری کو سول سیکرٹریٹ کے باہر پنجاب بھر کے اساتذہ مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق ایس ایس ای،اے ای اوزریگولرئزیشن موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ایس ایس ای ایسوسی ایشن ضلع لیہ،اے ای اوز ایسو سی ایشن ضلع لیہ،کمپوٹر ٹیچر ایسو سی ایشن ضلع لیہ،متحدہ محاذ اساتذہ کے عہدیدران نے مشترکہ احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ 2014ء سے محکمہ تعلیم میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں لیکن حکومت پنجاب محکمہ تعلیم ہمیں مستقل نہیں کررہی جس کی وجہ سے تمام نوجوان اساتذہ،اے ای اوز و دیگر اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں پر فارم نہیں کررہے انہوں نے کہا کہ جب ہمیں بھرتی کیا گیا تو این ٹی ایس کے امتحان پاس کرنے کے بعد ہمیں نوکری کے آرڈرز دے دیئے گئے موجودہ حکومت نے اپنی نئی پالیسی مرتب کرتے ہوئے ہمیں پنجاب پبلک سروس کمشن کے تحت امتحان دینے کی تلوار لٹکا دی جس کی وجہ سے 6سال سے محکمہ تعلیم میں اپنی خدمات سرانجام دینے والے ضلع لیہ کے 1ہزار سے زائد نوجوان اساتذہ،اے ای اوز،کمپوٹر ٹیچر و دیگر کو بے روز گار کرنے کی تلوار لٹکا دی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ ہمارے ابتدائی کئے جانے والے آرڈرز میں ایسی کسی قسم کی کوئی شق شامل نہ کی گئی تھی جس کی بنیاد پر ہمیں ایک مرتبہ پھر پنجاب سروس کمیشن کا امتحان دینے کا حکم دیا جارہا ہے،انہوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی ابتدائی پالیسی میں اعلان کیا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 1کروڑ نوکریاں دینے کا کہا تھا جبکہ پالیسی کو تبدیل کرتے ہوئے اب ہم نوجوانوں سے روز گار چھینے کا بندوبست کیا جارہا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ پی پی ایس سی کے امتحان کی تلوار کو فوری طور پر ختم کرکے ہمارے مستقل بنیادوں پر آرڈرز نکالے جائیں،اگر ایسا نہ کیا گیا تو ابتدائی طور پر ہم 21جنوری کو سول سیکرٹریٹ کے باہر پنجاب بھر کے اساتذہ اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی مظاہرہ کریں گے اگر پھر بھی ہمیں مستقل کرنے کے احکامات جاری نہ کئے گئے تو اپنے احتجاج کا دائرہ کار وسیع کرکے مستقل بنیاد پر قائدین کی مشاورت سے احتجاجی پلان ترتیب دیا جائے گا،احتجاجی دھرنا سے ضلعی صدر ایس ایس ای محمد سہیل جوتہ،لیاقت علی،مدثر خان،محمد تنویر،ضلع صدر اے ای اوز ایسوسی ایشن موسیٰ خان،منیبہ قیوم،کمپوٹر ٹیچر ایسوسی ایشن ڈویژنل صدر چوہدری عتیق الرحمن،ملک عامر شبیر بودلہ ضلعی صدر و دیگر نے خطاب کیا،احتجاج میں ضلع بھر کے سینکڑوں مرد و خواتین اساتذہ نے شرکت کی۔  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.