• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔مرکزی جمیعت اہلحدیث کے انتخابات قاری عبدالرحیم کلیم ضلعی امیر منتخب

webmaster by webmaster
دسمبر 18, 2019
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)مرکزی جمعیت اہلحدیث ڈیرہ غازیخان کے انتخابات قاری عبدالرحیم کلیم ضلعی امیر،خالدمحموداظہر ضلعی ناظم اعلی، عرفان مجیدخٹک ضلعی ناطم نشرواشاعت، مخدوم زاہدقریشی تحصیل امیر،حاجی عبدالمتین بھٹہ تحصیل ناظم، فخرالزمان تحصیل ناظم نشرواشاعت منتخب تفصیلات کے مطابق مرکزی جمعیت اہلحدیث ڈیرہ غازیخان کا انتخابی اجلاس مسجد ابوبکر صدیق کلیۃ البنات میں 16 دسمبر بعدنمازظہرقاری عبدالرحیم کلیم کی زیرصدارت منعقدہوا جس میں الیکشن کرائے گئے الیکشن کی نگرانی عبدالرحیم گجر امیر مرکزی جمیعت اہلحدیث ملتان نے کی جس میں شوری ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی شوری اراکین کی اکثریت نے قاری عبدالرحیم کلیم کو ضلعی امیر،حافظ خالدمحموداظہر کو ضلعی ناظم اعلی،حافظ خالد محمود علی پوری کوضلعی ناظم مالیات، عرفان مجیدخٹک کوضلعی ناظم نشرواشاعت،حافظ نذیراحمدمدنی سینئرنائب امیر،حافظ احمدحسن نائب امیر،حاجی محمد بلال (پاکیزہ ہوٹل) نائب امیر، قاری عبدالجبار ربانی کو نائب ناظم اعلی منتخب کیاگیا جبکہ تحصیل ڈیرہ غازیخان کے لے مخدوم محمدزاہدقریشی امیر،حاجی عبدالمتین بھٹہ ناظم اعلی،قاری عبدالجلیل کھوسہ ناظم مالیات، فخرالزمان لکھیسر ناظم نشرواشاعت، تحصیل تونسہ شریف سے محمدطارق امیر،سجاد خان ناظم اعلی، امیرمحمد غفاری ناظم مالیات تحصیل کوٹ چھٹہ سے عبدالملک مکی امیر،مولاناصابرظہیر ناظم اعلی،اشرف چانڈیہ ناظم مالیات، مرکزی جمعیت اہلحدیث منتخب ہوئے ہیں

Post Views: 29
Tags: DG khan news
Previous Post

مہنگائی 12.7 فیصد بڑھ گئی، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کر دیا

Next Post

جسٹس وقار سیٹھ ذہنی ان فٹ ہیں، انہیں کام سے فوری روکا جائے، حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)مرکزی جمعیت اہلحدیث ڈیرہ غازیخان کے انتخابات قاری عبدالرحیم کلیم ضلعی امیر،خالدمحموداظہر ضلعی ناظم اعلی، عرفان مجیدخٹک ضلعی ناطم نشرواشاعت، مخدوم زاہدقریشی تحصیل امیر،حاجی عبدالمتین بھٹہ تحصیل ناظم، فخرالزمان تحصیل ناظم نشرواشاعت منتخب تفصیلات کے مطابق مرکزی جمعیت اہلحدیث ڈیرہ غازیخان کا انتخابی اجلاس مسجد ابوبکر صدیق کلیۃ البنات میں 16 دسمبر بعدنمازظہرقاری عبدالرحیم کلیم کی زیرصدارت منعقدہوا جس میں الیکشن کرائے گئے الیکشن کی نگرانی عبدالرحیم گجر امیر مرکزی جمیعت اہلحدیث ملتان نے کی جس میں شوری ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی شوری اراکین کی اکثریت نے قاری عبدالرحیم کلیم کو ضلعی امیر،حافظ خالدمحموداظہر کو ضلعی ناظم اعلی،حافظ خالد محمود علی پوری کوضلعی ناظم مالیات، عرفان مجیدخٹک کوضلعی ناظم نشرواشاعت،حافظ نذیراحمدمدنی سینئرنائب امیر،حافظ احمدحسن نائب امیر،حاجی محمد بلال (پاکیزہ ہوٹل) نائب امیر، قاری عبدالجبار ربانی کو نائب ناظم اعلی منتخب کیاگیا جبکہ تحصیل ڈیرہ غازیخان کے لے مخدوم محمدزاہدقریشی امیر،حاجی عبدالمتین بھٹہ ناظم اعلی،قاری عبدالجلیل کھوسہ ناظم مالیات، فخرالزمان لکھیسر ناظم نشرواشاعت، تحصیل تونسہ شریف سے محمدطارق امیر،سجاد خان ناظم اعلی، امیرمحمد غفاری ناظم مالیات تحصیل کوٹ چھٹہ سے عبدالملک مکی امیر،مولاناصابرظہیر ناظم اعلی،اشرف چانڈیہ ناظم مالیات، مرکزی جمعیت اہلحدیث منتخب ہوئے ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.