• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مہنگائی 12.7 فیصد بڑھ گئی، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کر دیا

webmaster by webmaster
دسمبر 18, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مہنگائی 12.7 فیصد بڑھ گئی، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کر دیا

اہور / اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے موجودہ حکومت کی 16ماہ کی کارکردگی پر حقائق نامہ جاری کردیا۔

مسلم لیگ ن کی معاشی کانفرنس میں ملکی معیشت پر وائٹ پیپر جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ انتخابات میں بدترین دھاندلی کے نتیجے میں عوامی مینڈیٹ چوری کر کے عمران خان حکومت قائم ہوئی، عمران خان حکومت ملک کی تاریخ کا بدترین دور ثابت ہوئی ، قومی سلامتی ، معاشی پالیسی کے میدان میں بدانتظامی سے تباہی مچا دی گئی، موجودہ حکومت نے انسانی ترقی اور آئینی حقوق کا بیڑہ غرق کردیا، عمران حکومت کے سولہ ماہ میں غریبوں کو 12.7 فیصد مہنگائی کے جہنم میں دھکیل دیاگیا۔

وائٹ پیپر جاری کرنے کیلئے منعقدہ ریسکیو اکانومی سیمینار میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ، خواجہ آصف ، مریم اورنگزیب ودیگر بھی موجو د تھے۔
احسن اقبال نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی معیشت کو بچانے کی ضرورت ہے، بیروزگاری وبائی مرض کی طرح پھیل چکی ہے ، عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ، موجودہ حکومت کی نالائقی سے لائن آف کنٹرول اور بلوچستان کے عوام کی زندگیوں میں خوف پیدا ہوا، سولہ ماہ میں لارج سکیل مینوفیکچرنگ کے شعبے میں بدترین تنزلی دیکھی گئی ، بجلی ، زرعی اجزاء ، کھاد کی قیمتوں میں اضافے نے کسانوں کی کمر توڑ دی ، صوبوں کے وسائل روک کر ملک بھر میں انسانی ترقی کو تباہی سے دوچار کر دیا گیا ، عمران خان حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ کرکے عوام سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا،۔

Post Views: 19
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔اسلامی یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کا احتجاج

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔مرکزی جمیعت اہلحدیث کے انتخابات قاری عبدالرحیم کلیم ضلعی امیر منتخب

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔مرکزی جمیعت اہلحدیث کے انتخابات قاری عبدالرحیم کلیم ضلعی امیر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اہور / اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے موجودہ حکومت کی 16ماہ کی کارکردگی پر حقائق نامہ جاری کردیا۔ مسلم لیگ ن کی معاشی کانفرنس میں ملکی معیشت پر وائٹ پیپر جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ انتخابات میں بدترین دھاندلی کے نتیجے میں عوامی مینڈیٹ چوری کر کے عمران خان حکومت قائم ہوئی، عمران خان حکومت ملک کی تاریخ کا بدترین دور ثابت ہوئی ، قومی سلامتی ، معاشی پالیسی کے میدان میں بدانتظامی سے تباہی مچا دی گئی، موجودہ حکومت نے انسانی ترقی اور آئینی حقوق کا بیڑہ غرق کردیا، عمران حکومت کے سولہ ماہ میں غریبوں کو 12.7 فیصد مہنگائی کے جہنم میں دھکیل دیاگیا۔ وائٹ پیپر جاری کرنے کیلئے منعقدہ ریسکیو اکانومی سیمینار میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ، خواجہ آصف ، مریم اورنگزیب ودیگر بھی موجو د تھے۔ احسن اقبال نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی معیشت کو بچانے کی ضرورت ہے، بیروزگاری وبائی مرض کی طرح پھیل چکی ہے ، عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ، موجودہ حکومت کی نالائقی سے لائن آف کنٹرول اور بلوچستان کے عوام کی زندگیوں میں خوف پیدا ہوا، سولہ ماہ میں لارج سکیل مینوفیکچرنگ کے شعبے میں بدترین تنزلی دیکھی گئی ، بجلی ، زرعی اجزاء ، کھاد کی قیمتوں میں اضافے نے کسانوں کی کمر توڑ دی ، صوبوں کے وسائل روک کر ملک بھر میں انسانی ترقی کو تباہی سے دوچار کر دیا گیا ، عمران خان حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ کرکے عوام سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا،۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.