رنگ روڈ پشاورپر نجی ہسپتال کے باہر دھماکہ، 5افراد زخمی
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) رنگ روڈ پرنجی ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ...
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) رنگ روڈ پرنجی ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ...
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر غیر ملکی دشمن ایجنسیز ...
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوویت یونین کے خلاف جنگ میں حصہ بننا غلط فیصلہ ...
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک سے باہر بیٹھ کرپاکستان اور فوج کو ...
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک )حریت رہنما سید علی گیلانی نے اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیراعظم کی تقریرکاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے ...
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ): پنجاب حکومت کا پنجاب سٹامپ رولز 1934 میں ترمیم کا فیصلہ، شق 26، 28 اور 33 میں ...
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعلی سمیت دیگر قیادت سے مشاورت کے بعد سابق وزیر ...
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان سرحد کے قریب خیبرایجنسی میں راجگال چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے ...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر،پی ٹی آئی کی ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ نے الیکشن اصلاحات بل 2017ءکثرت رائے سے منظو رکرلیا اور شق 203 میں پاکستان پیپلز پارٹی ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsپشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) رنگ روڈ پرنجی ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور کے مطابق رنگ روڈ پر شنواری ٹاﺅن کے قریب نجی ہسپتال ایم ایم سی کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے طبی امداد کیلئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ دھماکہ بارودی مواد سے کیا گیا ہے تاہم ابھی شواہد جمع کیے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ہسپتال کے باہر ہونے والے دھماکے میں ہسپتال کا مالک اور اس کا بیٹا بھی زخمی ہوئے ہیں۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/29-Sep-2017/651144