ڈیرہ غازی خان۔ پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے ہمیں چاہیے کہ ہم زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔سردار حسنین بہادر خان دریشک
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ (پنجاب) سردار حسنین بہادر خان دریشک نے کہا ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ (پنجاب) سردار حسنین بہادر خان دریشک نے کہا ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام میں خواتین کے لیے 33فیصد قرضے مخصوص کیے گئے ...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر کمپلیکس ڈیرہ غازیخان میں موجود محافظ خانہ میں آتشزدگی سے قیمتی ریکارڈ خاکستر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)چیئرمین لینڈ ریکارڈاتھارٹی پنجاب ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف سردار احمدعلی خان دریشک کی اپنی رہائش گاہ ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019ء ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان):وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداراچانک ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے انہوں نے ڈیرہ غازی خان شہر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) محنت او ر دیانتداری سے فرائض سرانجام دینے والے ملازمین کسی بھی محکمہ کا اثاثہ ہوتے ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پاکستان) ڈیرہ غازی خان میں 23-25جنوری کے درمیان مثبت سوچ اور رویوں کا احساس جاگنے والاہے ...
ڈیرہ غازی خان ۔ ڈیرہ غازی خان میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی ماڈل قندیل بلوچ کے والدین ...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) سٹیزن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا خصوصی اجلاس زیر صدارت راؤ محمد فیاض دفتر ماڈل ٹاؤن بلاک ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails
انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید راناکی ہمت، حوصلے اور جرات کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بورڈ ہذا میں آم کا باغ لگایا جو بورڈ کے لیے یقینا قیمتی اثاثہ ثابت ہوگا اس سے قبل چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے بتایا کہ انہوں نے 160آم کے پودے لگائے اور نہ صرف پودے لگائے بلکہ اسکی باقاعدہ ریسرچ سنٹر پانی اور زمین کی ٹیسٹنگ بھی کروائی ہے اور پودے لگانے کے ساتھ اسکی باقاعدگی سے مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے وزیر سردار حسنین بہادر خان دریشک چیئر پرسن کشور ناہید رانا، کنٹرولر حبیب الرحمن گاڈی، سیکرٹری عبدالوحید قیصرانی نے بھی پودے لگائے اس موقع پر صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن ظفر اقبال کھوسہ، جنرل سیکرٹری بلال جوئیہ، آڈٹ آفیسر محمد اکرام، حاجی محمد نصراللہ سندھو، سجاد حسین سرکانی، انور شاہین، چوہدری سعید اقبال، فہیم اختر، جمیل فاروقی، محمد سکندر خان، رؤف اقبال قیصرانی، احمد علی قریشی، لاریب مریم،آصف اعوان،صفدر علی خان، محمد سلیم، محمد کلیم، محمد اکبر ہیڈ مالی و دیگر موجود تھے جبکہ ظہیر فاروقی نے پودوں کے تناور درخت بننے اورپھل دینے کے لیے خصوصی دعا بھی کرائی گئی۔