• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔خواتین کوملازمت کی جگہ پر ہراساں کرنے کے حوالے سے سیمینار

webmaster by webmaster
مارچ 13, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔خواتین کوملازمت کی جگہ پر ہراساں کرنے کے حوالے سے سیمینار

ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع کونسل ہال ڈیرہ غازیخان میں خواتین کوملازمت کی جگہ پر ہراساں کرنے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیاگیا

جس میں اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ، ضلعی آفیسر بہبود آبادی ہما مہدی لغاری، صوبائی محتسب کے نمائندہ محمد اسلم، انچارج فیملی ہیلتھ کلینک ڈاکٹر انیلہ عقیل، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر زوہیب حسن، انچارج ویمن کرائسز سنٹر ثریا مجید رانا اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پنجاب نے خواتین کے تحفظ کیلئے قانون سازی کی ہے جس کے تحت خواتین کو ملازمت کی جگہ پر ہراساں کرنے والوں کو ملازمت سے برخاست کرنے سمیت دیگر سزائیں دی جاسکتی ہیں. خواتین ہراس منٹ پر محتسب آفس سے رجوع کر سکتی ہیں. ملٹی سیکٹرل پروگرام کے تحت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ہما مہدی لغاری نے کہا کہ آج کے سیمینا رکا مقصد خواتین کو قانون سازی کے بارے میں آگاہی دینے کے ساتھ ملازمت پیشہ خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا ہے. درخواست کے ساتھ ساتھ مفت قانونی معاونت بھی متعلقہ محکمو ں کی طرف سے فراہم کی جاتی ہے.

Post Views: 33
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔وزیر اعلی کی طرف سے شہری کو علاج معالجہ کے لئے امدادی چیک

Next Post

کرونا وائرس کا خدشہ، صوبہ پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

Next Post
کرونا وائرس کا خدشہ، صوبہ پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

کرونا وائرس کا خدشہ، صوبہ پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع کونسل ہال ڈیرہ غازیخان میں خواتین کوملازمت کی جگہ پر ہراساں کرنے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ، ضلعی آفیسر بہبود آبادی ہما مہدی لغاری، صوبائی محتسب کے نمائندہ محمد اسلم، انچارج فیملی ہیلتھ کلینک ڈاکٹر انیلہ عقیل، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر زوہیب حسن، انچارج ویمن کرائسز سنٹر ثریا مجید رانا اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پنجاب نے خواتین کے تحفظ کیلئے قانون سازی کی ہے جس کے تحت خواتین کو ملازمت کی جگہ پر ہراساں کرنے والوں کو ملازمت سے برخاست کرنے سمیت دیگر سزائیں دی جاسکتی ہیں. خواتین ہراس منٹ پر محتسب آفس سے رجوع کر سکتی ہیں. ملٹی سیکٹرل پروگرام کے تحت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ہما مہدی لغاری نے کہا کہ آج کے سیمینا رکا مقصد خواتین کو قانون سازی کے بارے میں آگاہی دینے کے ساتھ ملازمت پیشہ خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا ہے. درخواست کے ساتھ ساتھ مفت قانونی معاونت بھی متعلقہ محکمو ں کی طرف سے فراہم کی جاتی ہے.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.