لیہ( صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار کی طرف سے لیہ کے شہری کو علاج معالجہ کے لئے امدادی چیک دے دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے اپنے دفتر میں شہری کو چیک دیا۔شہری محمد یاسین نے علاج معالجہ کی غرض سے مالی امداد کے لئے وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار کو درخواست گذاری تھی جس پر اسے مالی امداد فراہم کی گئی۔اسی طرح ڈپٹی کمشنر نے ڈی سی آفس کے وفات پا جانے والے نائب مقاصد منظور احمد کی بیوہ کو انشورنس کی مد میں ڈیڑھ لاکھ کا چیک بھی دیا۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








