• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔فرائض کی انجام دیہی کے دوران پٹرولنگ پولیس کے 20 جوان جام شہادت نوش کر چکے ہیں. ایڈیشنل آئی جی

webmaster by webmaster
مارچ 13, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔فرائض کی انجام دیہی کے دوران پٹرولنگ پولیس کے 20 جوان جام شہادت نوش کر چکے ہیں. ایڈیشنل آئی جی

ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان) ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان نے ڈیرہ غازی خان ریجن کا دورہ کیا

ریجنل دفتر میں ایڈیشنل آئی جی کو گارڈ آف آنر اور سلامی پیش کی گئی. ایڈیشنل آئی جی ظفر اقبال اعوان نے افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عنقریب پٹرولنگ پولیس کو 50نئی گاڑیاں فراہم کی جا رہی ہیں اور پٹرولنگ پولیس ہمہ وقت احساس تحفظ دینے کے جذبہ سے سرشار آن روڈ رہے انہوں نے کہاکہ پٹرولنگ پولیس کے جوان اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور احسن طریقے سے سر انجام دیں انہوں نے کہاکہ کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے اور سیف ہائی ویز سلو گن پر عمل پیرا فورس پنجاب میں شاہراوں پر عوام الناس کو کرائم کنٹرول اور ہیلپ مہیا کرنے میں 24 گھنٹے اپنا کردار ادا کر رہی ہے. شاہرائیں محفوظ ہیں کوئی بھی شخص اپنا محفوظ سفر کہیں بھی کر سکتا ہے اور فرائض کی انجام دیہی کے دوران پٹرولنگ پولیس کے 20 جوان جام شہادت نوش کر چکے ہیں. ایڈیشنل آئی جی نے کہاکہ پٹرولنگ پولیس کو عوام اپنا دوست اور مدد گار سمجھیں. توجہ، تحفظ اور پیار پنجاب ہائی وے پیٹرول کے شعار کے مطابق پٹرولنگ پولیس کے جوان اپنے مشن کو جاری رکھیں دوران خطاب ایڈیشنل آئی جی نے کہا ہے کہ سٹیپ وائز پیٹرولنگ پولیس کو نئی گاڑیاں فراہم کی جائیں گی انہو ں نے کہا کہ پولیس جاب ایک مشن ہے یہ ایک خدمت خلق ہے اور دعائیں لینے کا ذریعہ ہے بعد ازاں ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ نے پٹرولنگ پوسٹ ہیڈ تونسہ اور دیگر پوسٹس کا دورہ بھی کیا تکمیل ریکارڈ اچھی صفائی، انتظامات پر ملازمین کو شاباش بھی دی اس موقع ایڈیشنل آئی جی پیٹرولنگ ظفر اقبال اعوان نے ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ اور لیہ کا وزٹ بھی کیا.ایس پی ملک طاہر مصطفی ان کے ہمراہ تھے اس موقع پر ایس پی پٹرولنگ نے ریجن کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی. اس دوران ریورائن پوسٹس کو بھی چیک کیا گیاانہوں نے کہاکہ وزٹ کا مقصد جوانوں کے مسائل سے آگاہی اور ان کا حل کرنا ہے ریڈر عاصم بھٹہ محمد رفیق ایم ٹی او محمد خالد او ایس آئی نور الدین درانی ضیغم مہدی عامر محمود پی آر او ٹو ایس پی پٹرولنگ اور دیگر اس موقع پر موجود تھے.

Post Views: 39
Tags: DG khan news
Previous Post

مسافروں کو طیارے سے اترنے کی اجازت ہیلتھ ڈیکلریشن فارم سے مشروط

Next Post

لیہ ۔وزیر اعلی کی طرف سے شہری کو علاج معالجہ کے لئے امدادی چیک

Next Post
لیہ ۔وزیر اعلی کی طرف سے شہری کو علاج معالجہ کے لئے امدادی چیک

لیہ ۔وزیر اعلی کی طرف سے شہری کو علاج معالجہ کے لئے امدادی چیک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان) ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان نے ڈیرہ غازی خان ریجن کا دورہ کیا ریجنل دفتر میں ایڈیشنل آئی جی کو گارڈ آف آنر اور سلامی پیش کی گئی. ایڈیشنل آئی جی ظفر اقبال اعوان نے افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عنقریب پٹرولنگ پولیس کو 50نئی گاڑیاں فراہم کی جا رہی ہیں اور پٹرولنگ پولیس ہمہ وقت احساس تحفظ دینے کے جذبہ سے سرشار آن روڈ رہے انہوں نے کہاکہ پٹرولنگ پولیس کے جوان اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور احسن طریقے سے سر انجام دیں انہوں نے کہاکہ کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے اور سیف ہائی ویز سلو گن پر عمل پیرا فورس پنجاب میں شاہراوں پر عوام الناس کو کرائم کنٹرول اور ہیلپ مہیا کرنے میں 24 گھنٹے اپنا کردار ادا کر رہی ہے. شاہرائیں محفوظ ہیں کوئی بھی شخص اپنا محفوظ سفر کہیں بھی کر سکتا ہے اور فرائض کی انجام دیہی کے دوران پٹرولنگ پولیس کے 20 جوان جام شہادت نوش کر چکے ہیں. ایڈیشنل آئی جی نے کہاکہ پٹرولنگ پولیس کو عوام اپنا دوست اور مدد گار سمجھیں. توجہ، تحفظ اور پیار پنجاب ہائی وے پیٹرول کے شعار کے مطابق پٹرولنگ پولیس کے جوان اپنے مشن کو جاری رکھیں دوران خطاب ایڈیشنل آئی جی نے کہا ہے کہ سٹیپ وائز پیٹرولنگ پولیس کو نئی گاڑیاں فراہم کی جائیں گی انہو ں نے کہا کہ پولیس جاب ایک مشن ہے یہ ایک خدمت خلق ہے اور دعائیں لینے کا ذریعہ ہے بعد ازاں ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ نے پٹرولنگ پوسٹ ہیڈ تونسہ اور دیگر پوسٹس کا دورہ بھی کیا تکمیل ریکارڈ اچھی صفائی، انتظامات پر ملازمین کو شاباش بھی دی اس موقع ایڈیشنل آئی جی پیٹرولنگ ظفر اقبال اعوان نے ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ اور لیہ کا وزٹ بھی کیا.ایس پی ملک طاہر مصطفی ان کے ہمراہ تھے اس موقع پر ایس پی پٹرولنگ نے ریجن کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی. اس دوران ریورائن پوسٹس کو بھی چیک کیا گیاانہوں نے کہاکہ وزٹ کا مقصد جوانوں کے مسائل سے آگاہی اور ان کا حل کرنا ہے ریڈر عاصم بھٹہ محمد رفیق ایم ٹی او محمد خالد او ایس آئی نور الدین درانی ضیغم مہدی عامر محمود پی آر او ٹو ایس پی پٹرولنگ اور دیگر اس موقع پر موجود تھے.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.