• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مسافروں کو طیارے سے اترنے کی اجازت ہیلتھ ڈیکلریشن فارم سے مشروط

webmaster by webmaster
مارچ 12, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مسافروں کو طیارے سے اترنے کی اجازت ہیلتھ ڈیکلریشن فارم سے مشروط

اسلام آباد ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کو طیارے سے اترنے کی اجازت ہیلتھ ڈیکلریشن فارم سے مشروط کردی ۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق تمام انٹرنیشنل فلائٹس کے لیے دوران پروازمسافروں سے ہیلتھ فارم مکمل کرانالازمی قراردے دیا گیا ۔ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ائیر پورٹس مینجرز کو ہدایات نامہ جاری کردیا ہے۔ہدایت نامے مطابق پہلے رابطے کے دوران ائیر ٹریفک کنٹرولر کپتان کو فارم مکمل کرانے کا کہے گا ،دوسرے رابطے میں کپتان ٹریفک کنٹرولر کو ہیلتھ فارم مکمل ہونے کی تصدیق کرے گا ۔ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ہیلتھ فارم مکمل نہ ہونے پر طیارے کو سیڑھیاں نہیں فراہم کی جائیں گی یا تاخیر ہو گی۔

Post Views: 11
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ملتان .دریائے سندھ کے کنارے موجود ’’انڈس کوئین‘‘ مزید شکست و ریخت کا شکار

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔فرائض کی انجام دیہی کے دوران پٹرولنگ پولیس کے 20 جوان جام شہادت نوش کر چکے ہیں. ایڈیشنل آئی جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کو طیارے سے اترنے کی اجازت ہیلتھ ڈیکلریشن فارم سے مشروط کردی ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق تمام انٹرنیشنل فلائٹس کے لیے دوران پروازمسافروں سے ہیلتھ فارم مکمل کرانالازمی قراردے دیا گیا ۔ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ائیر پورٹس مینجرز کو ہدایات نامہ جاری کردیا ہے۔ہدایت نامے مطابق پہلے رابطے کے دوران ائیر ٹریفک کنٹرولر کپتان کو فارم مکمل کرانے کا کہے گا ،دوسرے رابطے میں کپتان ٹریفک کنٹرولر کو ہیلتھ فارم مکمل ہونے کی تصدیق کرے گا ۔ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ہیلتھ فارم مکمل نہ ہونے پر طیارے کو سیڑھیاں نہیں فراہم کی جائیں گی یا تاخیر ہو گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.