• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کرونا وائرس کا خدشہ، صوبہ پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

webmaster by webmaster
مارچ 13, 2020
in First Page, لاہور
0
کرونا وائرس کا خدشہ، صوبہ پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

لاہور  . کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے وائرس سے نمٹنے کیلئے ایک ارب روپے فنڈز کی منظوری دیدی گئی ہے۔

یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان کے زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔ پنجاب کابینہ کی جانب سے منظور فنڈز کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات میں استعمال ہوں گے۔ پہلے 26 کروڑ روپے اس مد میں مختص کیے گئے تھے۔ ادھر مختلف تکنیکی کمیٹیوں سے کرونا وائرس کیخلاف اقدامات کیلئے سفارشات بھی مانگ لی گئی ہیں۔

اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ہم نے اس وائرس سے متعلق چین کے بہترین اقدامات پر غور کیا ہے۔ پنجاب حکومت کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 5 ایئرپورٹس پر ویجیلنس بڑھا دی گئی ہے۔ کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مختلف ہسپتالوں میں آئسولیشن سینٹرز قائم ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس مرض کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مصافحہ سے گریز، بار بار ہاتھ دھوئیں اور غیرضروری آمدورفت سے گریز کیا جائے۔

وزیر صحت پنجاب کا کہنا تھا کہ مشکوک مسافر کو فوری قرنطینہ بھیجا جائے گا۔ پنجاب کے 3 ہسپتالوں میں تیاری کر لی گئی ہے۔ کرونا وائرس کے حوالے سے انتظامیہ الرٹ ہے۔ کابینہ نے میڈیکل ایمرجنسی ڈکلیئر کر دی ہے۔ شہری کرونا کو غیر سنجیدہ نہ لیں۔ حفاظتی تدابیر سے بہت بڑی روک تھام ہو سکتی ہے۔

Post Views: 33
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔خواتین کوملازمت کی جگہ پر ہراساں کرنے کے حوالے سے سیمینار

Next Post

سندھ حکومت نے سکولوں کی چھٹیوں میں 30 مئی تک اضافہ کردیا

Next Post
سندھ حکومت نے سکولوں کی چھٹیوں میں 30 مئی تک اضافہ کردیا

سندھ حکومت نے سکولوں کی چھٹیوں میں 30 مئی تک اضافہ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور  . کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے وائرس سے نمٹنے کیلئے ایک ارب روپے فنڈز کی منظوری دیدی گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان کے زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔ پنجاب کابینہ کی جانب سے منظور فنڈز کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات میں استعمال ہوں گے۔ پہلے 26 کروڑ روپے اس مد میں مختص کیے گئے تھے۔ ادھر مختلف تکنیکی کمیٹیوں سے کرونا وائرس کیخلاف اقدامات کیلئے سفارشات بھی مانگ لی گئی ہیں۔ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ہم نے اس وائرس سے متعلق چین کے بہترین اقدامات پر غور کیا ہے۔ پنجاب حکومت کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 5 ایئرپورٹس پر ویجیلنس بڑھا دی گئی ہے۔ کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مختلف ہسپتالوں میں آئسولیشن سینٹرز قائم ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس مرض کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مصافحہ سے گریز، بار بار ہاتھ دھوئیں اور غیرضروری آمدورفت سے گریز کیا جائے۔ وزیر صحت پنجاب کا کہنا تھا کہ مشکوک مسافر کو فوری قرنطینہ بھیجا جائے گا۔ پنجاب کے 3 ہسپتالوں میں تیاری کر لی گئی ہے۔ کرونا وائرس کے حوالے سے انتظامیہ الرٹ ہے۔ کابینہ نے میڈیکل ایمرجنسی ڈکلیئر کر دی ہے۔ شہری کرونا کو غیر سنجیدہ نہ لیں۔ حفاظتی تدابیر سے بہت بڑی روک تھام ہو سکتی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.