• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سندھ حکومت نے سکولوں کی چھٹیوں میں 30 مئی تک اضافہ کردیا

webmaster by webmaster
مارچ 13, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سندھ حکومت نے سکولوں کی چھٹیوں میں 30 مئی تک اضافہ کردیا

کراچی۔ سندھ حکومت نے سکولوں کی چھٹیوں میں 30 مئی تک اضافہ کردیا۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبے میں تمام تعلیمی ادارے 30 مئی تک بند رکھے جائیں گے۔

سندھ کابینہ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے گرمیوں کی چھٹیاں یکم مارچ تا 30 مئی تک کردی گئی ہیں۔کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ فیصلے سے متعلق تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے۔سندھ کابینہ کے اجلاس میں نویں اور دسویں جماعت کے 16 مارچ سے شروع ہونے والے امتحانات بھی منسوخ کردینے کا بھی فیصلہ کیاگیا۔مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے ٹوئیٹ کیا کہ تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات کے بعد یکم جون 2020 کو دوبارہ کھلیں گے۔

Post Views: 33
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

کرونا وائرس کا خدشہ، صوبہ پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام کشمیرآوور احتجاجی سیمینار

Next Post
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام کشمیرآوور احتجاجی سیمینار

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام کشمیرآوور احتجاجی سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کراچی۔ سندھ حکومت نے سکولوں کی چھٹیوں میں 30 مئی تک اضافہ کردیا۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبے میں تمام تعلیمی ادارے 30 مئی تک بند رکھے جائیں گے۔ سندھ کابینہ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے گرمیوں کی چھٹیاں یکم مارچ تا 30 مئی تک کردی گئی ہیں۔کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ فیصلے سے متعلق تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے۔سندھ کابینہ کے اجلاس میں نویں اور دسویں جماعت کے 16 مارچ سے شروع ہونے والے امتحانات بھی منسوخ کردینے کا بھی فیصلہ کیاگیا۔مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے ٹوئیٹ کیا کہ تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات کے بعد یکم جون 2020 کو دوبارہ کھلیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.