• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام کشمیرآوور احتجاجی سیمینار

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام کشمیرآوور احتجاجی سیمینار

لیہ( صبح پا کستان )کشمیرآوور احتجاجی سیمینار جنرل بس سٹینڈ لیہ میں منعقدہوا۔سیمینار کی سربراہی سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کامران انور نے کی۔سیمینار کی کمپیئرنگ محبوب ساجداور زاہدواندرنے کی جبکہ تلاوت محمدیوسف لغاری ،نعت حافظ محمدسکندر نے پڑھی۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری آرڈی آرٹی اے کامران انور نے کہا کہمقبوضہ کشمیر میں ظلم اور بربریت کی شرمناک مثال قائم کردی گئی ہے جس کے خلاف وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ موثر اندازمیں لڑا ہے اور یہ حمایت کشمیرکی آزادی تک جاری رہے گی انہوں نے کہا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا نوٹس لیتے ہوئے کشمیری عوا م کو آزادی دلانے کے لیے اپنا کردار موثرطور پر ادا کریں ۔سیمینار سے عبدالرحمان فریدی،رانا خالد شوق،سیف اللہ سیف نے خطاب کرتے ہوے کہاکہ ظلم اور جبر زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتااور کشمیریوں بھائیوں کی آزادی کی منزل دور نہیں ہم انہیں سیاسی ،سفارتی،اخلاقی سپورٹ کرتے رہیں گے کیونکہ پاکستان کشمیر کی شہ رگ ہے۔سیمینار میںشرکاءنے کشمیری جھنڈے اُٹھارکھے تھے اور کشمیربنے گا پاکستان کے پرجوش نعرے بھی لگائے گئے۔سیمینار میںسیکرٹری انجمن تاجران شیخ کمال الدین، ٹرانسپورٹر،مسافر،طلبہ،عام شہری و میڈیا نمائندگان نے شرکت کی

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

سندھ حکومت نے سکولوں کی چھٹیوں میں 30 مئی تک اضافہ کردیا

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے 6 (ن) لیگی ارکان کی پارٹی رکنیت معطل

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے 6 (ن) لیگی ارکان کی پارٹی رکنیت معطل

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے 6 (ن) لیگی ارکان کی پارٹی رکنیت معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )کشمیرآوور احتجاجی سیمینار جنرل بس سٹینڈ لیہ میں منعقدہوا۔سیمینار کی سربراہی سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کامران انور نے کی۔سیمینار کی کمپیئرنگ محبوب ساجداور زاہدواندرنے کی جبکہ تلاوت محمدیوسف لغاری ،نعت حافظ محمدسکندر نے پڑھی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری آرڈی آرٹی اے کامران انور نے کہا کہمقبوضہ کشمیر میں ظلم اور بربریت کی شرمناک مثال قائم کردی گئی ہے جس کے خلاف وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ موثر اندازمیں لڑا ہے اور یہ حمایت کشمیرکی آزادی تک جاری رہے گی انہوں نے کہا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا نوٹس لیتے ہوئے کشمیری عوا م کو آزادی دلانے کے لیے اپنا کردار موثرطور پر ادا کریں ۔سیمینار سے عبدالرحمان فریدی،رانا خالد شوق،سیف اللہ سیف نے خطاب کرتے ہوے کہاکہ ظلم اور جبر زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتااور کشمیریوں بھائیوں کی آزادی کی منزل دور نہیں ہم انہیں سیاسی ،سفارتی،اخلاقی سپورٹ کرتے رہیں گے کیونکہ پاکستان کشمیر کی شہ رگ ہے۔سیمینار میںشرکاءنے کشمیری جھنڈے اُٹھارکھے تھے اور کشمیربنے گا پاکستان کے پرجوش نعرے بھی لگائے گئے۔سیمینار میںسیکرٹری انجمن تاجران شیخ کمال الدین، ٹرانسپورٹر،مسافر،طلبہ،عام شہری و میڈیا نمائندگان نے شرکت کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.