• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے 6 (ن) لیگی ارکان کی پارٹی رکنیت معطل

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2020
in First Page, لاہور
0
وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے 6 (ن) لیگی ارکان کی پارٹی رکنیت معطل

لاہور: وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے 6 اراکین صوبائی اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے اپنے 6 اراکین صوبائی اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہےاور انہیں شوکاز نوٹسز بھی جاری کردیئے ہیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی
اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے جنرل سیکرٹری سردار اویس لغاری نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام اراکین 7 دن میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروانے کے پابند ہیں۔

جن اراکین کی پارٹی رکنیت معطل کی گئی ہے ان میں نشاط احمد خان ڈاہا، محمد فیصل خان نیازی، چوہدری اشرف علی، غیاث الدین، اظہر عباس اور محمد ارشد شامل ہیں۔

Post Views: 32
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام کشمیرآوور احتجاجی سیمینار

Next Post

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، 5 اپریل تک تعلیمی ادارے بند، یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ، بارڈر پر نگرانی سخت کرنے ، پی ایس ایل میچز خالی سٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے 6 اراکین صوبائی اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے اپنے 6 اراکین صوبائی اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہےاور انہیں شوکاز نوٹسز بھی جاری کردیئے ہیں۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے جنرل سیکرٹری سردار اویس لغاری نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام اراکین 7 دن میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروانے کے پابند ہیں۔ جن اراکین کی پارٹی رکنیت معطل کی گئی ہے ان میں نشاط احمد خان ڈاہا، محمد فیصل خان نیازی، چوہدری اشرف علی، غیاث الدین، اظہر عباس اور محمد ارشد شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.