• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ ٹیچنگ ہسپتال میں جدید سہولتوں کے ساتھ کورونا آئیسولیشن وارڈ قائم

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔ ٹیچنگ ہسپتال میں جدید سہولتوں کے ساتھ کورونا آئیسولیشن وارڈ قائم

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک دورہ کیا.

انہوں نے ہسپتال میں قائم کورونا آئیسولیشن وارڈ کے انتظامات کا جائزہ لیا. ڈپٹی کمشنر نے ایچ ڈی یو وارڈمیں بیڈز، وینٹی لیٹرز اور دیگر جدید آلات کی تنصیب، صفائی، انفیکشن کنٹرول اقدامات کا جائزہ لیا. ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کورونا کے حوالے سے ہسپتال میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں. کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ہسپتال انتظامیہ نے علیحدہ سیکرٹریٹ بھی قائم کر دیا ہے. ایم ایس ڈاکٹر شاہد حسین مگسی نے بریفنگ میں بتایا کہ ہسپتال کے ایچ ڈی یو وارڈ میں آٹھ وینٹی لیٹرز نصب کر د یئے گئے ہیں.

Post Views: 43
Tags: DG khan news
Previous Post

ملتان ۔ صوبائی وزیر توانائی کا قرنطینہ سنٹر کا دورہ

Next Post

لا ہور ۔ پنجاب میں 9 ماہ کے لیے بلدیاتی الیکشن ملتوی

Next Post
پنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان

لا ہور ۔ پنجاب میں 9 ماہ کے لیے بلدیاتی الیکشن ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک دورہ کیا. انہوں نے ہسپتال میں قائم کورونا آئیسولیشن وارڈ کے انتظامات کا جائزہ لیا. ڈپٹی کمشنر نے ایچ ڈی یو وارڈمیں بیڈز، وینٹی لیٹرز اور دیگر جدید آلات کی تنصیب، صفائی، انفیکشن کنٹرول اقدامات کا جائزہ لیا. ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کورونا کے حوالے سے ہسپتال میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں. کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ہسپتال انتظامیہ نے علیحدہ سیکرٹریٹ بھی قائم کر دیا ہے. ایم ایس ڈاکٹر شاہد حسین مگسی نے بریفنگ میں بتایا کہ ہسپتال کے ایچ ڈی یو وارڈ میں آٹھ وینٹی لیٹرز نصب کر د یئے گئے ہیں.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.