• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ صوبائی وزیر توانائی کا قرنطینہ سنٹر کا دورہ

قرنطینہ میں 939 مرد، 268 خواتین زائرین مقیم ہیں۔

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ صوبائی وزیر توانائی کا  قرنطینہ سنٹر کا دورہ

ملتان ۔ صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے ۔کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ لیبر کمپلکس میں قائم قرنطینہ سنٹر کا اچانک دورہ کیا۔

اس موقع پر صوبائی وزیر نے زائرین کے کھانے،علاج معالجے کی فراہمی کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہاقرنطینہ میں ڈیوٹی دینے والےڈاکٹرز،افسران و سٹاف ہمارے ہیرو ہیں۔ کمشنر ملتان ڈویژن شان الحق نے کہا کہ قرنطینہ میں مقیم افراد کو ایک دوسرے سے میل جول کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔ ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ قرنطینہ کی سات بلڈنگز کو آپس میں ڈی لنک کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ قرنطینہ میں 939 مرد، 268 خواتین زائرین مقیم ہیں۔

Post Views: 56
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

کورونا سے جنگ , احتیاط کے سنگ مظہر …اقبال کھوکھر

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ ٹیچنگ ہسپتال میں جدید سہولتوں کے ساتھ کورونا آئیسولیشن وارڈ قائم

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ ٹیچنگ ہسپتال میں جدید سہولتوں کے ساتھ کورونا آئیسولیشن وارڈ قائم

ڈیرہ غازیخان۔ ٹیچنگ ہسپتال میں جدید سہولتوں کے ساتھ کورونا آئیسولیشن وارڈ قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان ۔ صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے ۔کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ لیبر کمپلکس میں قائم قرنطینہ سنٹر کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے زائرین کے کھانے،علاج معالجے کی فراہمی کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہاقرنطینہ میں ڈیوٹی دینے والےڈاکٹرز،افسران و سٹاف ہمارے ہیرو ہیں۔ کمشنر ملتان ڈویژن شان الحق نے کہا کہ قرنطینہ میں مقیم افراد کو ایک دوسرے سے میل جول کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔ ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ قرنطینہ کی سات بلڈنگز کو آپس میں ڈی لنک کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ قرنطینہ میں 939 مرد، 268 خواتین زائرین مقیم ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.