کوٹ سلطان ۔ تاجر برادری کا اجلاس ، انجمن تاجران کی نئی اور فعال باڈی بنانے کافیصلہ
تاجر برادری کا اجلاس ، انجمن تاجران کی نئی اور فعال باڈی بنانے کافیصلہ کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) تاجروں ...
تاجر برادری کا اجلاس ، انجمن تاجران کی نئی اور فعال باڈی بنانے کافیصلہ کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) تاجروں ...
فتح پور . ہیڈ تاتار سے ہینڈ گر نیڈ بر آمد . پولیس سپیشل فورس کی بروقت کاروائی . چار ...
کالج میگزین’’تھل‘‘ کا سفر تحریر :۔ رانا عبدالرب گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کی عمر جتنی لمبی ہے لگ بھگ اتنی ...
چا ئلڈ لیبر ایکٹ کے تحت الحیدری بھٹہ خشت مالک کے خلاف پرچہ درج لیہ( صبح پا کستان ) چائلڈ ...
کوٹ مٹھن. عظیم صوفی شاعر خواجہ غلام فرید کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز کوٹ مٹھن(ما نیٹرنگ ڈیسک)برصغیر ...
گورنر پنجاب سے راءے غلام عباس بھٹی کی ملاقات ۔ دورہ لیہ کی دعوت لیہ (سٹاف رپورٹر) گورنر پنجاب محمد ...
تفریحی پارکس کے نام پر کروڑوں کی خردبرد کا انکشاف لیہ (رانا عبدالرب سے) فاریسٹ تفریحی پارکس کے نام پر ...
تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی لیہ(رانا عبد الرب سے )تعلیمی اداروں کی نجکاری پر اساتذہ ...
پنجاب میں بھٹہ خشت پر کم عمر بچوں سے مشقت لینا سنگین جرم قرار لیہ (ما نیٹرننگ ڈیسک )وزیر اعلی ...
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کی پھا نسیوں کے خاف احتجاجی ریلی لیہ (صبح پا کستان )بنگلہ دیش ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsتاجر برادری کا اجلاس ، انجمن تاجران کی نئی اور فعال باڈی بنانے کافیصلہ
کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) تاجروں کا مشاورتی اجلاس،غیر فعال انجمن تاجران کو فعال بنانے اور فوری انتخابات کراکے فعال باڈی کی تشکیل کا فیصلہ۔تاجربرادری کا مشرکہ اجلاس چیئرمین یو سی کوٹ سلطان دریزدانی خان تنگوانی کے دیڑے پر منعقد ہو ا جس میں انجمن تاجران کی نئی اور فعال باڈی بنانے کافیصلہ کیاگیا چیئرمین یوسی کوٹ سلطان دریزدانی خان نے کہا کہ انجمن تاجران کو معاشی اعتبار سے ریڑ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہے انہوں نے کہا کہ جلد تاجر برادری کے انتخابات کرا کے فعال باڈی تشکیل کی جائے گی جو تاجربرادری کے حقوق کی علمبردار ہو گی اجلاس سے قاسم خان تنگوانی،محمد اکرم خان ،منیر احمد ،محمد اصغر اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔