لا ہور ۔ دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز ایکشن جاری رہے گا۔ شہباز شریف
دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز ایکشن جاری رہے گا۔ شہباز شریف لاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز ...
دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز ایکشن جاری رہے گا۔ شہباز شریف لاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز ...
قصور وار ہمارا تعلیمی نظام ؟ تحریر ۔ عفت زندگی احساسات کو جذبات کی ایک کڑی ہے معاشرے میں رہنے ...
چک نمبر437ٹی ڈی اے کے گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول میں سہولیات کافقدان دھوری اڈہ ۔(ممتازخان مچھرانی)دھوری اڈہ کے نواح چک نمبر437ٹی ...
معروف ماہر تعلیم ملک عبدلستار منجوٹھہ کے والد ملک مشتاق احمد امنجوٹھہ انتقال کر گئے کوٹ سلطان(صبح پا کستان )معروف ...
پڑھوپنجاب بڑھوپنجاب شاہداقبال شامی دانش ورکہتے ہیں کہ کسی بھی ملک کے اگر تین طبقے اساتذہ،عدلیہ اور فوج ٹھیک ...
محنتی اور دیا نتدار سر کاری ملاز مین قوم کا سر مایہ ہیں ،ڈائریکٹر لو کل گو رنمنٹ ڈی جی ...
گھر میں سلنڈر دھما کہ ،ایک بچہ ہلاک سات افراد زخمی ملتان(مانیٹرننگ ڈیسک )ملتان کے علاقہ قیصر آباد کے گھر ...
کنٹونمنٹ سول سوسائٹی کے زیر اہتمام’’سوائن فلو سے بچاؤ آ گہی مہم کا آ غاز ملتان( صبح پا کستان )ہیلپرز ...
مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا جشن ،وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ لیہ(صبح پا کستان)مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا ...
عدم برداشت تحریر ۔ محمد بلال جٹ عدم برداشت ہمارے معاشرے کا ایک اہم اور خطر ناک مسلہ بنتا جا ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsدہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز ایکشن جاری رہے گا۔ شہباز شریف
لاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے،دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن جاری رہے گا۔
نجی 92 ٹی وی نیوز کےمطابق ایوان وزیراعلی میں شہباز شریف کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے میں جاری انسداد دہشت گردی کے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے پولیس جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لیے مزید جانفشانی سے فرائض انجام دے،انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے،شہباز شریف نے کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز ایکشن جاری رہے گا۔
اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے اقدامات پر اطمینان کااظہار کیا۔