معروف ماہر تعلیم ملک عبدلستار منجوٹھہ کے والد ملک مشتاق احمد امنجوٹھہ انتقال کر گئے
کوٹ سلطان(صبح پا کستان )معروف ماہر تعلیم ملک عبدلستار منجوٹھہ کے والد ملک مشتاق احمد امنجوٹھہ انتقال کر گئے ہیں سما جی و سیاسی حلقوں اورشہریوں غلام عباس خان سرگانی، محمد اسلم ملک،اللہ نواز سرگانی ،ملک اعجاز سہو،قیصر عباس ،سجاد احمد اور دیگر نے ان کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کرتے ہو ئے لواحقین سے تعزیت کی ہے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






