• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ کی خبریں ۔۔۔۔ رپورٹ ، ممتاز خان مچھرانی

webmaster by webmaster
جنوری 19, 2016
in First Page
0
چک نمبر437ٹی ڈی اے کے گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول میں سہولیات کافقدان
IMG_17962دھوری اڈہ ۔(ممتازخان مچھرانی)دھوری اڈہ کے نواح چک نمبر437ٹی ڈی اے کے گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول میں سہولیات کافقدان،نہ بلڈنگ،نہ چاردیواری،نہ فرنیچر،نہ چٹائیاں،بچے کھلے آسمان تلے زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پرمجبور،ڈیڑسوکی تعدادکیلئے کوئی بھی کمرہ نہیں ،موسم خراب ہویا بارش سرچھپانے کو کوئی جگہ نہیں انتظامیہ اور منتخب نمائندوں نے بھی کوئی توجہ نہ دی،بچوں کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ مکینوں کا سکول کی بلڈنگ اورچاردیواری بنانے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق دھوری اڈہ کے نواح چک نمبر437ٹی ڈی اے میں بچوں کوتعلیم کے زیورسے روشناس کرانے کیلئے گونمنٹ بوائزپرائمری سکول میں سہولیات کا فقدان ہے تعداد ڈیڑسوسے بھی زیادہ ہونے کے باوجودصرف دوٹیچرہیں سکول میں عرصہ دراز سے خستہ حالت بلڈنگ کچھ روز قبل زمین بوس ہو گئی بچے بال بال بچ گئیاور کوئی جانی نقصان نہ ہوا سکول میں نہ بلڈنگ ہے، نہ چاردیواری مکمل ہے، نہ فرنیچرہے،نہ ہی چٹائیاں بچے زمین پربیٹھ کرتعلیم حاصل کرتے ہیں ،موسم کی خرابی ہو یا بارش بچوں کو سر چھپانے کی کوئی جگہ نہیں سکول کی چاردواری مکمل نہ ہونے کیوجہ سے سکول کے پودے جانور کھا جاتے ہیں مکینوں حاجی بشیراحمد،حاجی سلطان،نذرحسین،احمدبخش،فیض محمد،محمدحنیف،فقیرمحمد،محمداکرام،سعیداحمد،نزیراحمد،غلام

sch437عباس،محمدرفیق،غلام شبیر،الطاف حسین،ودیگرنے ڈی سی او لیہ ،ای ڈی او ایجوکیشن لیہ منتخب نمائندوں سے سکول کی بلڈنگ اور چاردیواری تعمیر کرانے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ سکول کے ہیڈماسٹرکرامت سے رابطہ کیا توانھوں نے بتایا کی خستہ حالت بلڈنگ کا انتظامیہ کے نوٹس میں تھا ای ڈی اوصاحبہ،ڈپٹی ڈی او،اے ای او موقع پر معائنہ آئے تھے اور چیک بھی کیا انھوں نے حکم دیا کہ اس سے سامان نکال کر ایک چھپر بنا لیں تاکہ بچے اس کے نیچے بیٹھ سکیں ہمارے پاس جو بھی فنڈتھا اس کی سیمنٹ وغیرہ لیکرچھپر بناتولیا ہے فنڈزبھی ختم ہو گیا ہے مزدوروں اور مستری کو مزدوری ابھی دینا باقی ہے سکول کی چاردیواری پہلے چارسوفٹ بنی ہوئی ہے اور ساڑھے چارسوفٹ تعمیرکرنااشدضروری ہے کیونکہ چاردیواری نہ ہونے کیوجہ سے سکول کے پودے جانور کھاجاتے ہیں اور بچے بھی غیرمحفوظ ہیں اتنی بڑی تعدادکیلئے پہلے دو لیٹرین ہیں جوناکافی ہیں مزید لیٹرین کی بھی ضرورت ہے اور ہر کلاس کے مطابق چھ کلاس روم بھی ہونے چاہیں ۔
فارسٹ پارک یا بھوت بنگلہ ۔ لاکھوں مالیت سے بنائی گئی فاریسٹ پارک مکمل ہونے سے قبل ہی اجڑ گئی
parkدھوری اڈہ (ممتاز خان مچھرانی)دھوری اڈہ میں شہریوں کو سیروتفریح فراہم کرنے کیلئے لاکھوں مالیت سے بنائی گئی فاریسٹ پارک مکمل ہونے سے قبل ہی اجڑ گئی جنگلے،جھولے بینچ ٹوٹ پھوٹ گئے ٹیوب ویل ودیگر سامان ٹھکیدارکام مکمل کیئے بغیر اٹھاکرگھرلے گیا پارک اب جنگلات کی صورٹ اختیار کر گئی لاکھوں روپے ضائع ہو گئے تفصیلات کے مطابق دھوری اڈہ سے پانچ کلو میٹرشمال کامران پیٹرولیم کے قریب ایم ایم روڈبسنٹ مائنر کے کنار ے محکمہ جنگلات کی سینکڑوں ایکڑز پرسال 2011/12میں موجودہ ایم پی اے مہر اعجاز احمداچلانہ پنجاب حکومت سے لاکھوں روپے فاریسٹ پارک کیلئے منظور کرائے تھے اور سنگے بنیادرکھی تھی شروع میں ٹھیکدارنے بلڈوزرکے ذریعے سینکڑوں ایکڑزرقبہ کو ہموار کیا جسمیں جانوروں کیلئے جنگلے بنائے گئے بچوں کیلئے جھولے بنائے تھے ایک پہاڑی اور ایک جھیل بھی بنائی تھی جسمیں کشتی چلانا تھی پہاڑی پہلی بارش کی نذر ہو گئی اور جھیل مٹی سے بھر گئی گراسی پلاٹ بنائے گئے گراسی پلاٹوں میں نہروں کے کناروں،کھالوں ،پگڈنڈیوں سے گھاس اکھاڑکرلگایاگیا تھااس کو سیراب کرنے کیلئے محکمہ جنگلات کاسرکاری پانی کی بجائے ایک ٹیوب ویل لگائی گئی تھی دوتین پانی لگانے کے بعدٹیوب ویل،جھولے،بینچ،جنگلے ودیگر سامان ٹھیکدارپارک مکمل کیئے بغیراٹھاکر گھر لے گیاپارک میں انسانوں کی بجائے جہازوں اورجانوروں کا بسیراہے پارک اب جنگلات میں بدل گیا لاکھوں روپے میں اب صرف ایک مین گیٹ اورساتھ میں ایک چھوٹاساکمرہ کھڑاہے جووہاں سے گزرنے والوں کوسلامی دیتا ہے شہریوں مہراللہ ڈتہ ،مہر نذرحسین،مہرہاشم،اکبرعلی،محمداسلم،محمداکرم،مہرمٹھو،تنویراحمد،غلام، عباس،ثناٰاللہ ،احمدبخش،محمداقبال،طارق علی،عبدالمجید،نسیم خان،عارف علی،اعجازحسین،اصغرعلی،ودیگر نے وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف،چیف سیکٹری پنجاب،کمشنرڈیرہ غازی خاناور ڈی سی او لیہ سے پارک میں خردبردمیں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کرنے اور پارک کو مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہپے
ممتازخان مچھرانی رپورٹر
03006760418
03457622418
Tags: dhori ada news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ معروف ماہر تعلیم ملک عبدلستار منجوٹھہ کے والد ملک مشتاق احمد منجوٹھہ انتقال کر گئے

Next Post

اردو کالم ۔۔ چشم بینا ۔۔۔۔ تحریر عفت

Next Post

اردو کالم ۔۔ چشم بینا ۔۔۔۔ تحریر عفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چک نمبر437ٹی ڈی اے کے گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول میں سہولیات کافقدان IMG_17962دھوری اڈہ ۔(ممتازخان مچھرانی)دھوری اڈہ کے نواح چک نمبر437ٹی ڈی اے کے گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول میں سہولیات کافقدان،نہ بلڈنگ،نہ چاردیواری،نہ فرنیچر،نہ چٹائیاں،بچے کھلے آسمان تلے زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پرمجبور،ڈیڑسوکی تعدادکیلئے کوئی بھی کمرہ نہیں ،موسم خراب ہویا بارش سرچھپانے کو کوئی جگہ نہیں انتظامیہ اور منتخب نمائندوں نے بھی کوئی توجہ نہ دی،بچوں کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ مکینوں کا سکول کی بلڈنگ اورچاردیواری بنانے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق دھوری اڈہ کے نواح چک نمبر437ٹی ڈی اے میں بچوں کوتعلیم کے زیورسے روشناس کرانے کیلئے گونمنٹ بوائزپرائمری سکول میں سہولیات کا فقدان ہے تعداد ڈیڑسوسے بھی زیادہ ہونے کے باوجودصرف دوٹیچرہیں سکول میں عرصہ دراز سے خستہ حالت بلڈنگ کچھ روز قبل زمین بوس ہو گئی بچے بال بال بچ گئیاور کوئی جانی نقصان نہ ہوا سکول میں نہ بلڈنگ ہے، نہ چاردیواری مکمل ہے، نہ فرنیچرہے،نہ ہی چٹائیاں بچے زمین پربیٹھ کرتعلیم حاصل کرتے ہیں ،موسم کی خرابی ہو یا بارش بچوں کو سر چھپانے کی کوئی جگہ نہیں سکول کی چاردواری مکمل نہ ہونے کیوجہ سے سکول کے پودے جانور کھا جاتے ہیں مکینوں حاجی بشیراحمد،حاجی سلطان،نذرحسین،احمدبخش،فیض محمد،محمدحنیف،فقیرمحمد،محمداکرام،سعیداحمد،نزیراحمد،غلام
sch437عباس،محمدرفیق،غلام شبیر،الطاف حسین،ودیگرنے ڈی سی او لیہ ،ای ڈی او ایجوکیشن لیہ منتخب نمائندوں سے سکول کی بلڈنگ اور چاردیواری تعمیر کرانے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ سکول کے ہیڈماسٹرکرامت سے رابطہ کیا توانھوں نے بتایا کی خستہ حالت بلڈنگ کا انتظامیہ کے نوٹس میں تھا ای ڈی اوصاحبہ،ڈپٹی ڈی او،اے ای او موقع پر معائنہ آئے تھے اور چیک بھی کیا انھوں نے حکم دیا کہ اس سے سامان نکال کر ایک چھپر بنا لیں تاکہ بچے اس کے نیچے بیٹھ سکیں ہمارے پاس جو بھی فنڈتھا اس کی سیمنٹ وغیرہ لیکرچھپر بناتولیا ہے فنڈزبھی ختم ہو گیا ہے مزدوروں اور مستری کو مزدوری ابھی دینا باقی ہے سکول کی چاردیواری پہلے چارسوفٹ بنی ہوئی ہے اور ساڑھے چارسوفٹ تعمیرکرنااشدضروری ہے کیونکہ چاردیواری نہ ہونے کیوجہ سے سکول کے پودے جانور کھاجاتے ہیں اور بچے بھی غیرمحفوظ ہیں اتنی بڑی تعدادکیلئے پہلے دو لیٹرین ہیں جوناکافی ہیں مزید لیٹرین کی بھی ضرورت ہے اور ہر کلاس کے مطابق چھ کلاس روم بھی ہونے چاہیں ۔
فارسٹ پارک یا بھوت بنگلہ ۔ لاکھوں مالیت سے بنائی گئی فاریسٹ پارک مکمل ہونے سے قبل ہی اجڑ گئی parkدھوری اڈہ (ممتاز خان مچھرانی)دھوری اڈہ میں شہریوں کو سیروتفریح فراہم کرنے کیلئے لاکھوں مالیت سے بنائی گئی فاریسٹ پارک مکمل ہونے سے قبل ہی اجڑ گئی جنگلے،جھولے بینچ ٹوٹ پھوٹ گئے ٹیوب ویل ودیگر سامان ٹھکیدارکام مکمل کیئے بغیر اٹھاکرگھرلے گیا پارک اب جنگلات کی صورٹ اختیار کر گئی لاکھوں روپے ضائع ہو گئے تفصیلات کے مطابق دھوری اڈہ سے پانچ کلو میٹرشمال کامران پیٹرولیم کے قریب ایم ایم روڈبسنٹ مائنر کے کنار ے محکمہ جنگلات کی سینکڑوں ایکڑز پرسال 2011/12میں موجودہ ایم پی اے مہر اعجاز احمداچلانہ پنجاب حکومت سے لاکھوں روپے فاریسٹ پارک کیلئے منظور کرائے تھے اور سنگے بنیادرکھی تھی شروع میں ٹھیکدارنے بلڈوزرکے ذریعے سینکڑوں ایکڑزرقبہ کو ہموار کیا جسمیں جانوروں کیلئے جنگلے بنائے گئے بچوں کیلئے جھولے بنائے تھے ایک پہاڑی اور ایک جھیل بھی بنائی تھی جسمیں کشتی چلانا تھی پہاڑی پہلی بارش کی نذر ہو گئی اور جھیل مٹی سے بھر گئی گراسی پلاٹ بنائے گئے گراسی پلاٹوں میں نہروں کے کناروں،کھالوں ،پگڈنڈیوں سے گھاس اکھاڑکرلگایاگیا تھااس کو سیراب کرنے کیلئے محکمہ جنگلات کاسرکاری پانی کی بجائے ایک ٹیوب ویل لگائی گئی تھی دوتین پانی لگانے کے بعدٹیوب ویل،جھولے،بینچ،جنگلے ودیگر سامان ٹھیکدارپارک مکمل کیئے بغیراٹھاکر گھر لے گیاپارک میں انسانوں کی بجائے جہازوں اورجانوروں کا بسیراہے پارک اب جنگلات میں بدل گیا لاکھوں روپے میں اب صرف ایک مین گیٹ اورساتھ میں ایک چھوٹاساکمرہ کھڑاہے جووہاں سے گزرنے والوں کوسلامی دیتا ہے شہریوں مہراللہ ڈتہ ،مہر نذرحسین،مہرہاشم،اکبرعلی،محمداسلم،محمداکرم،مہرمٹھو،تنویراحمد،غلام، عباس،ثناٰاللہ ،احمدبخش،محمداقبال،طارق علی،عبدالمجید،نسیم خان،عارف علی،اعجازحسین،اصغرعلی،ودیگر نے وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف،چیف سیکٹری پنجاب،کمشنرڈیرہ غازی خاناور ڈی سی او لیہ سے پارک میں خردبردمیں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کرنے اور پارک کو مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہپے ممتازخان مچھرانی رپورٹر 03006760418 03457622418
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.