• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ گھر میں سلنڈر دھما کہ ،ایک بچہ ہلاک سات افراد زخمی

webmaster by webmaster
جنوری 19, 2016
in First Page
0

گھر میں سلنڈر دھما کہ ،ایک بچہ ہلاک سات افراد زخمی

multan2

ملتان(مانیٹرننگ ڈیسک )ملتان کے علاقہ قیصر آباد کے گھر میں سلنڈر دھماکہ سے سات افراد زخمی ، نشتر ھسپتال جا تے ھو ئے چار سالہ بچہ جاں بحق ، مزید دو کی حالت تشویشناک ھے۔
نجی ٹی وی 92نیوز کےمطابق ملتان میں رواں ماہ کے دوران تیسرا سلنڈر دھماکہ چوک کمھاراں والا کے قریب اسوقت پیش آیا جب محمد علی اور خضر عباس اپنی فیملی کے ساتھ گھرکے ایک کمرے میں سلنڈر پر چا ئے بنا رھے تھے زوردار دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی جسکے فوری بعد آگ کے شعلے اٹھے اھل علاقہ نے فوری ریسکیو ٹیموں کو بلا لیا، جس نے تمام زخمیوں کو نشتر ھسپتال منتقل کردیا لیکن چار سالہ بچہ محمد راستے میں جاں بحق ھو گیا جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد کی حالت تشویشناک ھے۔

Post Views: 38
Tags: mutan news
Previous Post

ملتان ۔ کنٹو منٹ سول سوسائٹی کے زیر اہتمام’’سوائن فلو سے بچاؤ آ گہی مہم کا آ غاز

Next Post

لیہ ۔ محنتی اور دیا نتدار سر کاری ملاز مین قوم کا سر مایہ ہیں ،ڈائریکٹر لو کل گو رنمنٹ ڈی جی خان سیف الرحمن

Next Post

لیہ ۔ محنتی اور دیا نتدار سر کاری ملاز مین قوم کا سر مایہ ہیں ،ڈائریکٹر لو کل گو رنمنٹ ڈی جی خان سیف الرحمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

گھر میں سلنڈر دھما کہ ،ایک بچہ ہلاک سات افراد زخمی

multan2

ملتان(مانیٹرننگ ڈیسک )ملتان کے علاقہ قیصر آباد کے گھر میں سلنڈر دھماکہ سے سات افراد زخمی ، نشتر ھسپتال جا تے ھو ئے چار سالہ بچہ جاں بحق ، مزید دو کی حالت تشویشناک ھے۔ نجی ٹی وی 92نیوز کےمطابق ملتان میں رواں ماہ کے دوران تیسرا سلنڈر دھماکہ چوک کمھاراں والا کے قریب اسوقت پیش آیا جب محمد علی اور خضر عباس اپنی فیملی کے ساتھ گھرکے ایک کمرے میں سلنڈر پر چا ئے بنا رھے تھے زوردار دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی جسکے فوری بعد آگ کے شعلے اٹھے اھل علاقہ نے فوری ریسکیو ٹیموں کو بلا لیا، جس نے تمام زخمیوں کو نشتر ھسپتال منتقل کردیا لیکن چار سالہ بچہ محمد راستے میں جاں بحق ھو گیا جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد کی حالت تشویشناک ھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.