کوٹ سلطان ۔ چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار
چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار کوٹ سلطان (صبح پا ...
چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار کوٹ سلطان (صبح پا ...
شہر میں ڈرگ ما فیا کاراج ، منشیات فروشی اور بھتہ وصولی کا دھندا کھلے عام جاری کروڑ لعل عیسن ...
معذور بچوں کی سکول بس سروس کئی ماہ سے بند ، ذمہ دار کون ؟ کروڑ لعل عیسن (صبح پا ...
سیاہ ہاتھ عفت میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے ۱۶ ...
ملتان گیریژن کی تزئین وآرائش کے لیے ٹیولپ پودوں کی افزائش ملتان(صبح پا کستان ) ملتان گیریژن کی تزئین و ...
تاجروں کے حقوق کی ہر فورم پہ آواز بلند کریں گے ، واحدبخش باروی کوٹ سلطان(صبح پا کستان)کوٹ سلطان میں ...
نو منتخب آ زاد کو نسلر شیخ خا لد اقبال اور محمد ظفر اقبال مسلم لیگ ن میں شا مل ...
تعلیمی اداروں میں سیکورٹی بارے ضلعی انتظا میہ کا جا ئزہ اجلاس ،سیکو رٹی کے فول پر وف انتظا ما ...
سی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی،تین دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے ...
اقلیتی طلبا ء وطالبات میں سکالر شپ چیکس کی تقسیم ۔ ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر مہمان ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetails چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار
کوٹ سلطان (صبح پا کستان )چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار مسافر خوار تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان تا پیر جگی روڈ مکمل ٹور پر ٹوٹ چکا ہے جس کے باعث مسافروں کو آنے جا نے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے کچھ عرصہ قبل سڑک کی تعمیر کا کامشروع کیا گیا مگر وہ مقامی ایم این اے کے گھرسے کچھ کلومیٹر دور مونڈا وا لا سٹاپ تک ہی محدود رہی اس سے آگے کوٹ سلطان تک سٹرک مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے اہل علاقہ ملک اللہ یار ، خان محمد جٹ ،نواز خان، احمد نواز،ساجد علی ،رحیم بخش ،محمد اشرف، محمد ارشد اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے پیر جگی تا کوٹ سلطان سڑک کی تعمیر جلد از جلد مکمل کی جائے تاکہ مسافروں کی پریشانی کم ہو دسکے۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر