مریضوں کو علاج معالجہ غفلت اور کوتاہی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی ہو گی ، ڈی سی او رانا گلزار احمد
مریضوں کو علاج معالجہ غفلت اور کوتاہی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی ہو گی ، ڈی سی او ...
مریضوں کو علاج معالجہ غفلت اور کوتاہی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی ہو گی ، ڈی سی او ...
اینٹوں کے بھٹوں پر بھوسے کا استعمال ، شدید قلت ،بھوسے کے سرکاری نرخ مقرر کئے جائیں جمن شاہ (صبح ...
Subah.e.pakistan layyah . most viewed video is about Trauma Hospital more then 5000 peoples https://www.facebook.com/Subh-e-Pakistan-Layyah-210852205614890/videos
گھریلو حالات سے تنگ آکر خاتون نے خود کشی کر لی،مقدمہ درج کروڑ لعل عیسن( ظاہر شاہ سے ) گھریلو ...
زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر غلام ...
غیر رجسٹرڈ مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف خصو صی پو لیس آ پریشن ، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر ...
انجمن تاجران کا ملک گیر کنونشن، ود ہولڈ نگ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ لیہ(صبح پا کستان )انجمن تاجران کا ...
گھریلو ناچاقی پر نوجوان کا اقدام خودکشی لیہ(صبح پا کستان)گھریلو ناچاقی پر نوجوان کا اقدام خودکشی، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ...
کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والا فاریسٹ فیملی پارک فتح پور ضلعی انتظا میہ کی تو جہ کا منتظر ...
عوامی خدمت اور علا قائی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیحات ہیں۔چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsمریضوں کو علاج معالجہ غفلت اور کوتاہی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی ہو گی ، ڈی سی او رانا گلزار احمد
کوٹ سلطان (صبح پا کستان )ڈی سی او لیہ کا ای ڈی او ہیلتھ کے ہمراہ ٹی ایچ کیو کوٹ سلطان کا اچانک دورہ ،ہسپتال کے مختلف وارڈ کا معائنہ،سٹور ز میں موجود آلات کو فوری استعمال میں لانے کی ہدایات ۔تفصیل کے مطابق ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر امیر عبداللہ کے ہمراہ اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا دورہ کیا جہاں پر بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں پر اظہار براہمی کرتے ہوئے انہوں نے ای ڈی او ہیلتھ لیہ کو موقع پر ہدایات جاری کیں انہوں نے ہسپتال کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے ڈاکٹر تفسیر کو ڈی ایم ایس بنانے کے احکامات بھی جاری کیے اور اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈ ز کامعائنہ بھی کیا اور سٹور روم کو لگے تالوں کا نوٹس لیتے ہوئے وہاں موجود سامان کی تحقیقات کر کے فوری استعمال میں لانے کی ہدایات بھی جاری کیں بعد ازاں انہوں نے مریضوں سے فرداََفرداََ ملاقات کی اور مریضوں نے علاج معالجہ کو بہتر قرار دیا جس پر ڈی سی او لیہ نے ڈاکٹر ز اور ایم ایس ریاض حسین کی خدمات کا سراہا ۔ڈی سی او لیہ نے ای ڈی او لیہ کو سابقہ ڈسپنسر مقصود دستی سے فوری چارج لے کر رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی ۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مریضوں کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے اس سلسہ میں غفلت اور کوتائی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر