لیہ ۔ ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ
ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی ...
ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی ...
دینی مدا ر س کے طا لب علمو ں کے در میان مقا بلو ں پر تقریب تقسیم انعا ما ...
بچے کو حفاظتی ٹیکہ لگانے سے انکار ،والد کے تکرار پر ہسپتال کے عملہ نے دھکے دیکر نکال دیا لیہ(صبح ...
پاکستان عوامی تحریک کی درخواست پر ڈی سی او نے مولانا خادم رضوی کے لیہ آمد پر پا بندی عا ...
قو م دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔ رضوان بیگ چوک اعظم (صبح پا کستان )کالم ...
پانچ سال قبل رورل ہیلتھ سنٹر کے لئے تعمیر کی گئی گئی کروڑوں روپے کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ...
نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میسر آ سکتی ہے ، پروفیسر ڈاکٹر ...
پنجاب حکومت نے گذشتہ چھ سالوں سے ترقیاتی تعلیمی بجٹ جاری نہیں کیا ۔ سید نیاز احمد گیلانی لیہ(صبح پا ...
بریکنگ نیوز لیہ ۔ راہزنی کے واقعہ میں زخمی ہو نے والے محکمہ ہاؤسنگ کے سب انجینئر ملک محمد امجد ...
شام کی سیر کرتے ہوئے محکمہ ہاؤسنگ کا سب انجینئر اور ساتھی راہزنی کا شکار ۔ایک شخص گولی لگنے سے ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetails ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ
لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی او لیہ را نا گلز ا ر احمد کی جانب سے ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ کا اہتما م کیا گیا ۔ ڈی سی او ہا ؤ س لیہ میں منعقدہ الودا عی عشا ئیہ میں زند گی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نما یا ں شخصیا ت نے شر کت کی ۔ الو دا عی تقریب میں ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال ، ڈی سی او لیہ رانا گلز ا ر احمد ، صو با ئی پا رلیما نی سیکر ٹری برا ئے دا خلہ مہر اعجا ز احمد اچلا نہ ، ایم پی اے چو ہدری اشفا ق احمد ، سا بق صو بائی وزیر و صدر مسلم لیگ ن ضلع لیہ ملک احمد علی او لکھ ، ڈی او سی محبو ب احمد ، اے سی لیہ منظور احمد خان ، اے سی چوبا رہ جا م آفتا ب حسین ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یز دا ں ، صدر انجمن تا جران لیہ وا حد بخش با روی ، سیٹھ محمد اسلم خان ، صدر انجمن تا جران کر وڑ حا جی مختیار حسین ، صدر ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن لیہ چو ہدری نو یدگجر ، جنرل سیکر ٹری اختر عباس ، ممبران امن کمیٹی رانا اعجا ز سہیل ، قا ری کفا یت اللہ ، سید ثقلین زیدی ، مہر محمد اقبال سمرا، محمد اشر ف چشتی ، ممبر ضلع کو نسل محبو ب الحسن سوا گ سر کا ری افسران ، سو ل سو سائٹی ، معز زین شہر اورذرا ئع ابلا غ کے نمائندو ں کی کثیر تعدا د نے شر کت کی ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال نعیم نے کہا کہ ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کی اعلیٰ پیشہ ورا نہ خد ما ت اور مقد ما ت کو تیزی سے یکسو کر نے کے با عث سپیڈی جسٹس کے حصو ل میں نما یا ں مد د ملی ہے ۔ ڈی سی او لیہ را نا گلز ا ر احمد نے اپنے خطاب میں غا زی محمد صلا ح الدین کی اپنے عر صہ تعینا تی کے دو ران بہتر خد ما ت ، انتہا ئی لگن جا نفشا نی اور قو می جذبہ سے سر شا ر ہو کر ذمہ دا ریا ں سر انجا م دینے اور ضلع لیہ میں مثا لی امن و امان کے قیا م کے لئے جو خد ما ت سر انجا م دی ہیں وہ ہمیشہ یا در کھی جا ئیں گی ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صوبائی پارلیما نی سیکر ٹری مہر اعجا ز احمد اچلا نہ نے غا زی محمد صلا ح الدین کی لیہ میں تین سا لہ خد ما ت کو شا ندا ر الفا ظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے ممتا ز صحا فیو ں مہر ار شد حفیظ سمرا ، محمد ار شا د رو نگھہ نے غا زی محمد صلا ح الدین کی عر صہ تعینا تی کے دو ران ذرا ئع ابلا غ کے سا تھ مثا لی رابطے و تعا و ن پر ان کی خد ما ت کو سراہا ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صدر با ر چو ہدری نو ید گجر نے کہا کہ حصو ل انصا ف کے لئے مقد ما ت کو جلد یکسو ں کر نے کے سلسلہ میں وکلا ء برا دری سے پو لیس کے تعا و ن اور ضلع میں مثا لی امن و امان پر غا زی صلا ح الدین کی کا و شو ں کو سر اہا ۔