• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان عوامی تحریک کی درخواست پر ڈی سی او نے مولانا خادم رضوی کے لیہ آمد پر پا بندی عا ئد کردی

webmaster by webmaster
مارچ 19, 2016
in First Page
0

پاکستان عوامی تحریک کی درخواست پر ڈی سی او نے مولانا خادم رضوی کے لیہ آمد پر پا بندی عا ئد کردی
downloadچوک اعظم (صبح پا کستان )پاک فوج کے خلاف تقاریر کرنے والے مولانا خادم رضوی کی ختم نبوت پروگرام میں شرکت پر پاکستان عوامی تحریک کے تحصیل صدر کی جانب سے درخواست پر ڈی سی او لیہ نے پابندی عائد کر دی ڈی سی او لیہ رانا گلزار کے فیصلہ سے ملک بھر میں پاک فوج کے      خلا ف شازشیں کرنے والے عناصر کی حوصلہ شکنی ہو گئی شاہد محمود آرائیں رہنماء پاکستان عوامی تحریک تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں آج ختم نبوت کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس میں ملک بھرسے نامور علماء کرام شرکت کر رہے ہیں مولانا خادم رضوی نے بھی خطاب کرنا تھا مگرپاکستان عوامی تحریک کے تحصیہل صدرکی درخواست پر ڈی سی او لیہ رانا گلزار نے مولانا خادم رضوی کی ضلع لیہ ڈاخلے اور کانفرنس میں خطاب پر پابندی لگادی ہے ڈی سی او لیہ کی پابندی پر رہنماء پاکستان عوامی تحریک محمد شاہد آرائیں نے جوکہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں چوک اعظم میں مدینۃالمنورہ سے ذرائع ابلاغ کے ساتھ رابطہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈی سی او لیہ رانا گلزار کے فیصلہ سے ملک بھر میں پاک فوج کے خلاف شازشیں کرنے والے عناصر کی حوصلہ شکنی ہو گئی ۔

رپورٹ ۔ عمر شا کر پریس رپورٹر

Post Views: 15
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ قو م دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔ رضوان بیگ

Next Post

لیہ ۔ بچے کو حفاظتی ٹیکہ لگانے سے انکار ،والد کے تکرار پر ہسپتال کے عملہ نے دھکے دیکر نکال دیا

Next Post

لیہ ۔ بچے کو حفاظتی ٹیکہ لگانے سے انکار ،والد کے تکرار پر ہسپتال کے عملہ نے دھکے دیکر نکال دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

پاکستان عوامی تحریک کی درخواست پر ڈی سی او نے مولانا خادم رضوی کے لیہ آمد پر پا بندی عا ئد کردی downloadچوک اعظم (صبح پا کستان )پاک فوج کے خلاف تقاریر کرنے والے مولانا خادم رضوی کی ختم نبوت پروگرام میں شرکت پر پاکستان عوامی تحریک کے تحصیل صدر کی جانب سے درخواست پر ڈی سی او لیہ نے پابندی عائد کر دی ڈی سی او لیہ رانا گلزار کے فیصلہ سے ملک بھر میں پاک فوج کے      خلا ف شازشیں کرنے والے عناصر کی حوصلہ شکنی ہو گئی شاہد محمود آرائیں رہنماء پاکستان عوامی تحریک تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں آج ختم نبوت کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس میں ملک بھرسے نامور علماء کرام شرکت کر رہے ہیں مولانا خادم رضوی نے بھی خطاب کرنا تھا مگرپاکستان عوامی تحریک کے تحصیہل صدرکی درخواست پر ڈی سی او لیہ رانا گلزار نے مولانا خادم رضوی کی ضلع لیہ ڈاخلے اور کانفرنس میں خطاب پر پابندی لگادی ہے ڈی سی او لیہ کی پابندی پر رہنماء پاکستان عوامی تحریک محمد شاہد آرائیں نے جوکہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں چوک اعظم میں مدینۃالمنورہ سے ذرائع ابلاغ کے ساتھ رابطہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈی سی او لیہ رانا گلزار کے فیصلہ سے ملک بھر میں پاک فوج کے خلاف شازشیں کرنے والے عناصر کی حوصلہ شکنی ہو گئی ۔

رپورٹ ۔ عمر شا کر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.