• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ

webmaster by webmaster
مارچ 19, 2016
in First Page
0

ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ
10398620_971444896276406_3024988410900315539_nلیہ (صبح پا کستان) ڈی سی او لیہ را نا گلز ا ر احمد کی جانب سے ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ کا اہتما م کیا گیا ۔ ڈی سی او ہا ؤ س لیہ میں منعقدہ الودا عی عشا ئیہ میں زند گی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نما یا ں شخصیا ت نے شر کت کی ۔ الو دا عی تقریب میں ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال ، ڈی سی او لیہ رانا گلز ا ر احمد ، صو با ئی پا رلیما نی سیکر ٹری برا ئے دا خلہ مہر اعجا ز احمد اچلا نہ ، ایم پی اے چو ہدری اشفا ق احمد ، سا بق صو بائی وزیر و صدر مسلم لیگ ن ضلع لیہ ملک احمد علی او لکھ ، ڈی او سی محبو ب احمد ،        اے سی لیہ منظور احمد خان ، اے سی چوبا رہ جا م آفتا ب حسین ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یز دا ں ، صدر انجمن تا جران لیہ وا حد بخش با روی ، سیٹھ محمد اسلم خان ، صدر انجمن تا جران کر وڑ حا جی مختیار حسین ، صدر ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن لیہ چو ہدری نو یدگجر ، جنرل سیکر ٹری اختر عباس ، ممبران امن کمیٹی رانا اعجا ز سہیل ، قا ری کفا یت اللہ ، سید ثقلین زیدی ، مہر محمد اقبال سمرا، محمد اشر ف چشتی ، ممبر ضلع کو نسل محبو ب الحسن سوا گ سر کا ری افسران ، سو ل سو سائٹی ، معز زین شہر اورذرا ئع ابلا غ کے نمائندو ں کی کثیر تعدا د نے شر کت کی ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال نعیم نے کہا کہ ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کی اعلیٰ پیشہ ورا نہ خد ما ت اور مقد ما ت کو تیزی سے یکسو کر نے کے با عث سپیڈی جسٹس کے حصو ل میں نما یا ں مد د ملی ہے ۔ ڈی سی او لیہ را نا گلز ا ر احمد نے اپنے خطاب میں غا زی محمد صلا ح الدین کی اپنے عر صہ تعینا تی کے دو ران بہتر خد ما ت ، انتہا ئی لگن جا نفشا نی اور قو می جذبہ سے سر شا ر ہو کر ذمہ دا ریا ں سر انجا م دینے اور ضلع لیہ میں مثا لی امن و امان کے قیا م کے لئے جو خد ما ت سر انجا م دی ہیں وہ ہمیشہ یا در کھی جا ئیں گی ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صوبائی پارلیما نی سیکر ٹری مہر اعجا ز احمد اچلا نہ نے غا زی محمد صلا ح الدین کی لیہ میں تین سا لہ خد ما ت کو شا ندا ر الفا ظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے ممتا ز صحا فیو ں مہر ار شد حفیظ سمرا ، محمد ار شا د رو نگھہ نے غا زی محمد صلا ح الدین کی عر صہ تعینا تی کے دو ران ذرا ئع ابلا غ کے سا تھ مثا لی رابطے و تعا و ن پر ان کی خد ما ت کو سراہا ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صدر با ر چو ہدری نو ید گجر نے کہا کہ حصو ل انصا ف کے لئے مقد ما ت کو جلد یکسو ں کر نے کے سلسلہ میں وکلا ء برا دری سے پو لیس کے تعا و ن اور ضلع میں مثا لی امن و امان پر غا زی صلا ح الدین کی کا و شو ں کو سر اہا ۔

Post Views: 16
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ دینی مدا ر س کے طا لب علمو ں کے در میان مقا بلو ں پر تقریب تقسیم انعا ما ت

Next Post

گرم مرغی اور ٹھنڈی مرغی …. تحریر عفت

Next Post
گرم مرغی اور ٹھنڈی مرغی …. تحریر عفت

گرم مرغی اور ٹھنڈی مرغی .... تحریر عفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ 10398620_971444896276406_3024988410900315539_nلیہ (صبح پا کستان) ڈی سی او لیہ را نا گلز ا ر احمد کی جانب سے ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ کا اہتما م کیا گیا ۔ ڈی سی او ہا ؤ س لیہ میں منعقدہ الودا عی عشا ئیہ میں زند گی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نما یا ں شخصیا ت نے شر کت کی ۔ الو دا عی تقریب میں ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال ، ڈی سی او لیہ رانا گلز ا ر احمد ، صو با ئی پا رلیما نی سیکر ٹری برا ئے دا خلہ مہر اعجا ز احمد اچلا نہ ، ایم پی اے چو ہدری اشفا ق احمد ، سا بق صو بائی وزیر و صدر مسلم لیگ ن ضلع لیہ ملک احمد علی او لکھ ، ڈی او سی محبو ب احمد ،        اے سی لیہ منظور احمد خان ، اے سی چوبا رہ جا م آفتا ب حسین ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یز دا ں ، صدر انجمن تا جران لیہ وا حد بخش با روی ، سیٹھ محمد اسلم خان ، صدر انجمن تا جران کر وڑ حا جی مختیار حسین ، صدر ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن لیہ چو ہدری نو یدگجر ، جنرل سیکر ٹری اختر عباس ، ممبران امن کمیٹی رانا اعجا ز سہیل ، قا ری کفا یت اللہ ، سید ثقلین زیدی ، مہر محمد اقبال سمرا، محمد اشر ف چشتی ، ممبر ضلع کو نسل محبو ب الحسن سوا گ سر کا ری افسران ، سو ل سو سائٹی ، معز زین شہر اورذرا ئع ابلا غ کے نمائندو ں کی کثیر تعدا د نے شر کت کی ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال نعیم نے کہا کہ ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کی اعلیٰ پیشہ ورا نہ خد ما ت اور مقد ما ت کو تیزی سے یکسو کر نے کے با عث سپیڈی جسٹس کے حصو ل میں نما یا ں مد د ملی ہے ۔ ڈی سی او لیہ را نا گلز ا ر احمد نے اپنے خطاب میں غا زی محمد صلا ح الدین کی اپنے عر صہ تعینا تی کے دو ران بہتر خد ما ت ، انتہا ئی لگن جا نفشا نی اور قو می جذبہ سے سر شا ر ہو کر ذمہ دا ریا ں سر انجا م دینے اور ضلع لیہ میں مثا لی امن و امان کے قیا م کے لئے جو خد ما ت سر انجا م دی ہیں وہ ہمیشہ یا در کھی جا ئیں گی ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صوبائی پارلیما نی سیکر ٹری مہر اعجا ز احمد اچلا نہ نے غا زی محمد صلا ح الدین کی لیہ میں تین سا لہ خد ما ت کو شا ندا ر الفا ظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے ممتا ز صحا فیو ں مہر ار شد حفیظ سمرا ، محمد ار شا د رو نگھہ نے غا زی محمد صلا ح الدین کی عر صہ تعینا تی کے دو ران ذرا ئع ابلا غ کے سا تھ مثا لی رابطے و تعا و ن پر ان کی خد ما ت کو سراہا ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صدر با ر چو ہدری نو ید گجر نے کہا کہ حصو ل انصا ف کے لئے مقد ما ت کو جلد یکسو ں کر نے کے سلسلہ میں وکلا ء برا دری سے پو لیس کے تعا و ن اور ضلع میں مثا لی امن و امان پر غا زی صلا ح الدین کی کا و شو ں کو سر اہا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.