لیہ ۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے ،ڈی پی او کیپٹن ر یٹا ئرڈ محمد علی ضیا ء
۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد ...
۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد ...
جما عت پنجم و ہشتم سالا نہ نتا ئج ، ضلع نے پنجا ب بھر میں مجمو عی طور پر ...
گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے محمدعماراحمد یہ دل وجان سے عزیز پاکستان، بننے سے پہلے ہی خون کاپیاسا ...
انسداد ڈینگی مہم ،محکمہ صحت کے زیر اہتمام واک و سیمینار لیہ (صبح پا کستان ) انسداد ڈینگی کے لئے ...
ساجھے کی ہانڈی عفت مثل مشہور ہے کہ ساجھے کی ہانڈی بیچ چوراہے میں پھوٹتی ہے۔ایسا ہی کچھ ایم کیو ...
مرکزی انجمن تاجرن کی طرف سے عمرہ کے ٹکٹوں کی قرعہ انداز ی کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان) ...
ہا ئیکورٹ نے مسلم لیگی امیدوار کیخلاف اسٹے آرڈر خارج کر دیا چوک اعظم (صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک ...
تشدد سے پاک گھر " ہم آواز"آ گہی مہم کا آ غاز لیہ(صبح پا کستان)ساؤ تھ ایشیاء پارٹنر شپ پاکستان ...
پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ بھٹہ مالکان کی زیاد تیوں کا پشت پناہ بن گیا ۔بھٹہ مزدور ایسوسی ایشن لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ...
چک 120 ٹی ڈی اے مسیحی قبرستان حکومتی عدم توجہی کا شکار لیہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسیحی قبرستان حکومتی عدم توجہی کا شکار ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetails۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے ،ڈی پی او محمد علی ضیا ء
لیہ (صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے گا جن کی سر پرستی میں متعدد ٹو رنا منٹ جا ری ہیں جن سے کھیلا ڑیو ں کی صلا حیتوں کو آزما نے کے لئے بھر پور مواقع میسر آرہے ہیں اور نئے کھیلاڑیوں کو اپنی صلا حیتیں منوانے کے مواقع میسر ہو رہے ہیں ۔یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن ر یٹا ئرڈ محمد علی ضیا ء نے جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹو رنا منٹ کے اختتا م پر تقسیم انعاما ت کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر فائنل ویٹرن سنگل حسن علی خان ، فسٹ جبکہ افتخار احمد بلو رنر اپ رہے ، سنگل فسٹ شا ہ زور جبکہ عمیر رنر اپ رہے دونو ں کھیلا ڑیوں کا تعلق لو دھراں اور بھکر سے تھا ۔ ڈبل فسٹ میں ابو بکر اینڈ پا رٹنر اور شاہ زور اینڈ پا رٹنر لو دھراں اول رہے ۔ بعد ازاں ڈی پی او و ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی نے کھیلا ڑیو ں میں انعاما ت و شیلڈز تقسیم کیے ۔اس موقع پر ڈی او سپورٹس سیف الرحمن ، ڈی اوسی محبو ب احمد ، جی اے آر محمد ارشد وٹو بھی مو جو د تھے ۔ فائنل مقابلوں کو شائقین کی بڑی تعداد نے دیکھا ۔

