کوٹ سلطان ، راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج
راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج کوٹ سلطان ...
راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج کوٹ سلطان ...
چک , 105 زہریلی مٹھائی سے ہلاکتیں،پولیس کی کاروائی، تفتیش کا دائرہ وسیع مقبول ٹریڈرزچوک اعظم کے مالک مقبول جٹ ...
ملتان گریثرن ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ 2015-16کی تقریبِ تقسیم انعامات کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے بہترین ...
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک عفت وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا وہ تو بس گذرتا ...
سانحہ چک 105ٹی ڈی اے وزیر اعلی پنجاب صاحب ضلع لیہ کے غم زدہ اور افسردہ عوام ان سوالوں کا ...
چک 105میں صو بائی وزیر خوراک بلال یسین کی اوپن انکوائری زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونے والے افراد کے ...
پورا گھر قبرستان پہنچ گیا ہے ،پیسوں کا کیا کروں گا ؟ زہریلی مٹھا ئی کا شکار ہو نے والے ...
pti mpa majeed niyazi i عوام نے پنجاب حکو مت کی گڈ گورننس دیکھ لی ۔ ہسپتا لوں میں لوگ ...
زہریلی مٹھائی سے ہلاک ہو نے والوں کے لئے حکو مت پنجاب کا امدادی پیکج صوبا ئی وزیر خوراک میاں ...
شب وروز زند گی قسط59 انجم صحرائی تھل ہو میو پیتھ کالج میں ایڈ مشن لینے والے پہلے سٹو ڈنٹ ...
لاہور ۔ پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس...
Read moreDetails راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) موضع احمد یار رڈ میں ٹھیکیدار کی مبینہ ہٹ دھر می کے سبب پختہ سڑک بناتے ہوئے گنجان آباد بستیوں کو جانے والے راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ ہو سکے جس سے مکینوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اویس چوک تا پکہ اعوان آباد تک زیر تعمیر پختہ سڑک کے کناروں پر ٹھیکیدار کی جانب سے ریمپ نہ بنانے سے مقامی لوگوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامناہے اہل علاقہ چوہدری شاہد جبار،محمد اسلم ، احمد بخش، محمد حنیف،منیر احمد ،نذیر احمد،محمد صدیق،سہیل علی ،محمد بلال اور دیگر نے میڈیا کو بتایا کہ نئی سڑک کی تعمیر سطح زمین سے کئی فٹ بلند کی گئی ہے مگر مقامی آبادی کو جانے والے راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہیں کیے گئے جس سے اہل علاقہ خاص کر ریڑی بانوں ،شتر بانوں اور معذور افراد کو آنے جانے میں شدیدمشکلات کا سامنا ہے ،مکینوں کے مطابق کے مطابق کئی بار ٹھیکیدار کو اس مسئلہ بارے آگاہ کیا گیا مگر صورت حال جوں کی توں ہے ،علاقہ مکینوں نے محکمہ شاہرات کے اعلیٰ آفیسران سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر