چوک اعظم ۔زہریلی ادویات میں ملوث گرفتار عادی مجرم نکلا ۔تین ماہ قبل بھی مقبول احمدکے خلاف پرچہ درج کیا گیا تھا
زہریلی ادویات میں ملوث گرفتار عادی مجرم نکلا ۔تین ماہ قبل بھی مقبول احمدکے خلاف پرچہ درج کیا گیا تھا ...
زہریلی ادویات میں ملوث گرفتار عادی مجرم نکلا ۔تین ماہ قبل بھی مقبول احمدکے خلاف پرچہ درج کیا گیا تھا ...
بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی پاکستان آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر ...
جوگی پہلے منتر سمجھے حساس طبعیت کے مالک صابر عطاء کا سرائیکی شاعری کا مجموعہ تحریر ۔۔ محمد عمر شاکر ...
بیادگار رفتگان تحریر:راؤ محمدا کرم چشتی(سکندر آباد )ملتان مہینہ تاریخ دن ہماری زندگی کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں لیکن کچھ ...
ملتان کینٹ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خدمت ہماری ذمہ داری ہے:غضنفر ملک Cantonment Board Multan Cantt ملتان ...
سیلاب میں بہہ جانے والا خونن پل دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان اور ...
وزیر اعظم میاں نواز شریف جلد لیہ کا دورہ کریں گے ، سید ثقلین شاہ بخاری ایم این اے لیہ(صبح ...
فتح پور پولیس کا چوک اعظم میں چھاپہ،غیر قانونی زہریلی دوابیچنے والے دو بھائی گرفتار ایک فرار بھاری مقدار میں ...
حکومت پنجاب 1990کے معاہدے کے مطابق ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کرے ، الہی بخش جو تہ ...
سرگودھا ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال سے بلیک میل ہو کر دی گئی جھوٹی ایف آئی آر فوری خارج کی جائے ...
لاہور ۔ پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس...
Read moreDetailsزہریلی ادویات میں ملوث گرفتار عادی مجرم نکلا ۔تین ماہ قبل بھی مقبول احمدکے خلاف پرچہ درج کیا گیا تھا
چوک اعظم ( صبح پا کستان) مٹھائی سے جاں بحق والے افراد کی تحقیقات میں چوک اعظم سے پکڑے جانے والے افراد کے خلاف تین ماہ قبل بھی مقدمہ نمبر26/16تھانہ چوک اعظم درج ہواچوک اعظم میں کھانے پینے کی اشیاء اور مصالحہ جات بھی غیر معیاری اور ناقص میٹیریل سے تیار ہو رہی ہیں لیکن انتظامیہ بے خبر تفصیلات کے مطابق لیہ کے سب سے بڑے سانحہ جس میں اب تک 28افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور ابھی مزید اموات کا سلسلہ جاری ہے مٹھائی سے مرنے والے افراد کی تحقیقات میں زہربیچنے والے تین بھائیوں مقبول احمد ، ندیم احمد، وسیم احمد کو گذشتہ چوک اعظم سے گرفتار کیا گیا تین ماہ قبل بھی مقبول احمد ،وسیم احمد کو مقدمہ نمبر26/16تھانہ چوک اعظم درج کیا گیا جس میں وسیم احمد بے گناہ اور مقبول احمد عدالت چالان ہوایہ انکشاف ہوا ہے مقبول احمد نے مقدمہ میں گرفتاری کے بعد محکمہ زراعت کے افسران کے ساتھ ملی بھگت سے زہریلی دوائی ڈرون تیار کررہے تھے اور مارکیٹ میں فروخت کررہے تھے ۔چوک اعظم میں مصالحہ جات ، مرچیں ملاوٹ زدہ تیار کی جارہی ہیں آئس کریم اور سوڈا واٹر فیکٹریوں میں سکرین اور کیمیکلز سے مال تیار کرکے چوک اعظم اور گردو نواح فروخت کی جارہا ہے ۔عوامی سماجی حلقوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ جعلی دونمبر اور ملاوٹ سے کھانے پینے والی چیزیں تیار کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جاوے تاکہ لیہ کے شہری کسی حادثہ سے بچ سکیں ۔
رپورٹ ۔ محمدعمر شاکرچوک اعظم(پریس رپورٹر)03136522265