• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ حکومت پنجاب 1990کے معاہدے کے مطابق ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کرے ، الہی بخش جو تہ

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2016
in First Page
0

حکومت پنجاب 1990کے معاہدے کے مطابق ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کرے ، الہی بخش جو تہ
1780842_1034662979934144_6049325358586020179_nلیہ(صبح پا کستان) سابق ضلعی جنرل سیکرٹری ایپکا ملک الہی بخش جوتہ نے ایپکا ضلع لیہ کے احتجاجی کیمپ میں شریک محکمہ زکواۃ کے ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب 1990کے معاہدے کے مطابق ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کرے ہزاروں زکواۃ کلرکس اور دیگر ملازمین کا اس طرح بے یارو مددگار اور کسی تحفظ کے بغیر ملازمت کرنا ذمہ دار حلقوں کیلئے سوالیہ نشان ہے غربت اور مستحق افراد کی فہرستوں کی تیاری اور ان کی بروقت امداد کی فراہمی جیسا مقدس فریضہ سرانجام دینے والے مظلوم زکواۃ کلرکس کو مستقل کرنا وقت کی آواز ہے الہی بخش جوتہ رہنما ایپکا نے مزید کہا ملازمین گریڈ1تا 16موجودہ مہنگائی کے دور میں خاصے پریشان کن حالات سے گذر رہے ہیں حکومت پاکستان و پنجاب مرکزی و صوبائی قیادت کی طرف سے پیش کردہ چارٹرڈ آف ڈیمانڈ فوری منظور کرے سابقہ سالوں میں اعلان کردہ ایڈہاک الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم کئے جائیں ہاؤس رینٹ موجودہ تنخواہوں پر دیا جائے گروپ انشورنس بلوچستان کی طرز پر سروس کی تکمیل پر ہی اد ا کی جائے

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔سرگودھا ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال سے بلیک میل ہو کر دی گئی جھوٹی ایف آئی آر فوری خارج کی جائے ۔محمد ایوب انصاری

Next Post

فتح پور پولیس کا چوک اعظم میں چھاپہ،غیر قانونی زہریلی دوابیچنے والے دو بھائی گرفتار ایک فرار

Next Post

فتح پور پولیس کا چوک اعظم میں چھاپہ،غیر قانونی زہریلی دوابیچنے والے دو بھائی گرفتار ایک فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

حکومت پنجاب 1990کے معاہدے کے مطابق ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کرے ، الہی بخش جو تہ 1780842_1034662979934144_6049325358586020179_nلیہ(صبح پا کستان) سابق ضلعی جنرل سیکرٹری ایپکا ملک الہی بخش جوتہ نے ایپکا ضلع لیہ کے احتجاجی کیمپ میں شریک محکمہ زکواۃ کے ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب 1990کے معاہدے کے مطابق ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کرے ہزاروں زکواۃ کلرکس اور دیگر ملازمین کا اس طرح بے یارو مددگار اور کسی تحفظ کے بغیر ملازمت کرنا ذمہ دار حلقوں کیلئے سوالیہ نشان ہے غربت اور مستحق افراد کی فہرستوں کی تیاری اور ان کی بروقت امداد کی فراہمی جیسا مقدس فریضہ سرانجام دینے والے مظلوم زکواۃ کلرکس کو مستقل کرنا وقت کی آواز ہے الہی بخش جوتہ رہنما ایپکا نے مزید کہا ملازمین گریڈ1تا 16موجودہ مہنگائی کے دور میں خاصے پریشان کن حالات سے گذر رہے ہیں حکومت پاکستان و پنجاب مرکزی و صوبائی قیادت کی طرف سے پیش کردہ چارٹرڈ آف ڈیمانڈ فوری منظور کرے سابقہ سالوں میں اعلان کردہ ایڈہاک الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم کئے جائیں ہاؤس رینٹ موجودہ تنخواہوں پر دیا جائے گروپ انشورنس بلوچستان کی طرز پر سروس کی تکمیل پر ہی اد ا کی جائے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.