• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور پولیس کا چوک اعظم میں چھاپہ،غیر قانونی زہریلی دوابیچنے والے دو بھائی گرفتار ایک فرار

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2016
in First Page
0

فتح پور پولیس کا چوک اعظم میں چھاپہ،غیر قانونی زہریلی دوابیچنے والے دو بھائی گرفتار ایک فرار
بھاری مقدار میں زہریلی چائینہ برانڈ دوائی برآمد،گھر میں بننے والی دوائی اوردوائی کو پیک کرنے والا سامان برآمد
picچوک اعظم(صبح پا کستان) زہریلی مٹھائی تیار کرنے والوں کی نشان دہی پر فتح پورپولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ چوک اعظم میں چھاپہ،غیر قانونی زہریلی دوابیچنے والے دو بھائی گرفتار ایک فرار،ان کے گھر سے بھاری مقدار میں زہریلی چائینہ برانڈ دوائی برآمد،گھر میں بننے والی دوائی اوردوائی کو پیک کرنے والا سامان برآمد،دوکان کو سیل کر دیا گیا، تفصیل کے مطابق چند روز قبل زہریلی مٹھائی کھانے سے 27لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جس پر تھانہ فتح پور کی پولیس نے زہریلی مٹھائی بنانے والے تین ملزمان کو اپنی حراست میں لے لیا حراست میں لئے گے ملزمان نے دوران تفتیش یہ انکشاف کیا کہ ہم نے زہریلی دوائی چوک اعظم سے مقبول ٹریڈرز سے خریدی ہے جس پر تھانہ فتح پور کی چھاپہ مار ٹیم ایس ایچ او فتح پور وسیم لغاری کی سربراہی میں چوک اعظم پولیس کے ایس ایچ اوسرفرازخان گاڈی نے بھاری نفری کے ہمراہ مقبول ٹریڈرزملتان روڈٖ پر چھاپہ مار کر کافی مقدار میں زہریلی دوائی اپنے قبضے میں لے لی اور انکی دکان کو سیل کر دیا گیا جبکہ مقبول ٹریڈرزکا مالک مقبول احمد ولد نوراحمد موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے مقبول احمد کے چھوٹے بھائی تنویر احمد اوروسیم احمد کوگرفتار کر لیا ان دونوں بھائیوں کی نشان دہی پر ان کے گھر وارڈ نمبر8میں چھاپہ ماراکرگھر کی تلاشی لینے کے دوران بھاری مقدار میں چائینہ برانڈ کی زہریلی دوائی اور پیکنگ کرنے والا سامان برآمد کر لیا اہلیان چوک اعظم نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ زراعت آفیسر لیہ نے آج تک زہریلی دوائی بنانے والی منی فیکٹری کوکیوں چیک نہیں کیا کیونکہ زراعت آفیسر لیہ ایسی جعلی داوئی بنانے والوں سے منتھلی لیتے ہیں اگر ضلعی انتظامیہ غفلت کا مظاہرہ نہ کرتی تو آج ضلع لیہ کی تاریخ کا اتنا بڑا سانحہ پیش نہ آتا یہ قیاس آرائیاں پائی جاتی ہیں کہ چوک اعظم میں اوربھی کافی زہریلی دوائی بنانے والی منی فیکٹریاں موجود ہیں

pic
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ حکومت پنجاب 1990کے معاہدے کے مطابق ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کرے ، الہی بخش جو تہ

Next Post

وزیر اعظم میاں نواز شریف جلد لیہ کا دورہ کریں گے ، سید ثقلین شاہ بخاری ایم این اے

Next Post

وزیر اعظم میاں نواز شریف جلد لیہ کا دورہ کریں گے ، سید ثقلین شاہ بخاری ایم این اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

فتح پور پولیس کا چوک اعظم میں چھاپہ،غیر قانونی زہریلی دوابیچنے والے دو بھائی گرفتار ایک فرار بھاری مقدار میں زہریلی چائینہ برانڈ دوائی برآمد،گھر میں بننے والی دوائی اوردوائی کو پیک کرنے والا سامان برآمد picچوک اعظم(صبح پا کستان) زہریلی مٹھائی تیار کرنے والوں کی نشان دہی پر فتح پورپولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ چوک اعظم میں چھاپہ،غیر قانونی زہریلی دوابیچنے والے دو بھائی گرفتار ایک فرار،ان کے گھر سے بھاری مقدار میں زہریلی چائینہ برانڈ دوائی برآمد،گھر میں بننے والی دوائی اوردوائی کو پیک کرنے والا سامان برآمد،دوکان کو سیل کر دیا گیا، تفصیل کے مطابق چند روز قبل زہریلی مٹھائی کھانے سے 27لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جس پر تھانہ فتح پور کی پولیس نے زہریلی مٹھائی بنانے والے تین ملزمان کو اپنی حراست میں لے لیا حراست میں لئے گے ملزمان نے دوران تفتیش یہ انکشاف کیا کہ ہم نے زہریلی دوائی چوک اعظم سے مقبول ٹریڈرز سے خریدی ہے جس پر تھانہ فتح پور کی چھاپہ مار ٹیم ایس ایچ او فتح پور وسیم لغاری کی سربراہی میں چوک اعظم پولیس کے ایس ایچ اوسرفرازخان گاڈی نے بھاری نفری کے ہمراہ مقبول ٹریڈرزملتان روڈٖ پر چھاپہ مار کر کافی مقدار میں زہریلی دوائی اپنے قبضے میں لے لی اور انکی دکان کو سیل کر دیا گیا جبکہ مقبول ٹریڈرزکا مالک مقبول احمد ولد نوراحمد موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے مقبول احمد کے چھوٹے بھائی تنویر احمد اوروسیم احمد کوگرفتار کر لیا ان دونوں بھائیوں کی نشان دہی پر ان کے گھر وارڈ نمبر8میں چھاپہ ماراکرگھر کی تلاشی لینے کے دوران بھاری مقدار میں چائینہ برانڈ کی زہریلی دوائی اور پیکنگ کرنے والا سامان برآمد کر لیا اہلیان چوک اعظم نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ زراعت آفیسر لیہ نے آج تک زہریلی دوائی بنانے والی منی فیکٹری کوکیوں چیک نہیں کیا کیونکہ زراعت آفیسر لیہ ایسی جعلی داوئی بنانے والوں سے منتھلی لیتے ہیں اگر ضلعی انتظامیہ غفلت کا مظاہرہ نہ کرتی تو آج ضلع لیہ کی تاریخ کا اتنا بڑا سانحہ پیش نہ آتا یہ قیاس آرائیاں پائی جاتی ہیں کہ چوک اعظم میں اوربھی کافی زہریلی دوائی بنانے والی منی فیکٹریاں موجود ہیں

pic رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.