• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعظم میاں نواز شریف جلد لیہ کا دورہ کریں گے ، سید ثقلین شاہ بخاری ایم این اے

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2016
in First Page
0

وزیر اعظم میاں نواز شریف جلد لیہ کا دورہ کریں گے ، سید ثقلین شاہ بخاری ایم این اے

12063890_191896244476442_4636873490995096456_nلیہ(صبح پا کستان) ایم این اے لیہ کی وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف سے خصوصی ملاقات، لیہ کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، جلد لیہ کا دورہ کرنے کی یقین دہانی ۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ایم این اے لیہ سید ثقلین شاہ بخاری نے گزشتہ روز وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کی۔ میا ں نواز شریف نے جنرل سیکرٹری پی ایم ایل این و ایم این اے ثقلین شاہ بخاری کی لیہ میں مسلم لیگ ن کو منظم کرنے اور جمہوریت کے لئے دن رات ایک کر کے پارٹی خدمات سرانجام دینے پر ایم این این کی تعریف کی۔ ایم این اے ثقلین شاہ بخاری نے وزیر اعظم کو اپنے حلقہ کے مسائل بارے آگاہ کیا جس پر وزیر اعظم نے کئی برسوں سے التوا کا شکار لیہ تونسہ پل کی منظور ی دیتے ہوئے جلد خود لیہ آکر افتتاح کرنے کا اعلان کیا جبکہ لیہ چوک اعظم دورویہ سڑک سمیت بجلی، سوئی گیس کے دسیوں منصوبوں کی بھی منظوری دی جس پر ایم این اے نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ ایم این اے ثقلین شاہ بخاری نے وزیر اعظم کو بتایا کہ لیہ میں جماعت منظم اور ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کے لئے میاں برادران کی قیادت میں متفق ہے۔ بعدازاں ایم این اے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعظم سے ان کی ملاقات لیہ میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ میاں نواز شریف لیہ دورہ میں مزید میگا پروجیکٹس کا اعلان کرینگے۔ ایم این اے ثقلین شاہ بخاری کی وزیر اعظم سے ملاقات میں عوام کے دیرینہ مطالبات کی منظور پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں حاجی جام کرم الہی، سردار حسنین خان تنگوانی ، ملک آصف ، سید عابد حسین فاروقی، محمد اکرم خان دستی، حاجی خالد جام ، مولوی جام محمد اشرف، حکیم لیاقت علی چوہان و دیگر نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور لیہ کی تعمیر و ترقی میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا۔

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

فتح پور پولیس کا چوک اعظم میں چھاپہ،غیر قانونی زہریلی دوابیچنے والے دو بھائی گرفتار ایک فرار

Next Post

کوٹ سلطان ۔ سیلاب میں بہہ جانے والا خونن پل دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

وزیر اعظم میاں نواز شریف جلد لیہ کا دورہ کریں گے ، سید ثقلین شاہ بخاری ایم این اے

12063890_191896244476442_4636873490995096456_nلیہ(صبح پا کستان) ایم این اے لیہ کی وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف سے خصوصی ملاقات، لیہ کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، جلد لیہ کا دورہ کرنے کی یقین دہانی ۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ایم این اے لیہ سید ثقلین شاہ بخاری نے گزشتہ روز وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کی۔ میا ں نواز شریف نے جنرل سیکرٹری پی ایم ایل این و ایم این اے ثقلین شاہ بخاری کی لیہ میں مسلم لیگ ن کو منظم کرنے اور جمہوریت کے لئے دن رات ایک کر کے پارٹی خدمات سرانجام دینے پر ایم این این کی تعریف کی۔ ایم این اے ثقلین شاہ بخاری نے وزیر اعظم کو اپنے حلقہ کے مسائل بارے آگاہ کیا جس پر وزیر اعظم نے کئی برسوں سے التوا کا شکار لیہ تونسہ پل کی منظور ی دیتے ہوئے جلد خود لیہ آکر افتتاح کرنے کا اعلان کیا جبکہ لیہ چوک اعظم دورویہ سڑک سمیت بجلی، سوئی گیس کے دسیوں منصوبوں کی بھی منظوری دی جس پر ایم این اے نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ ایم این اے ثقلین شاہ بخاری نے وزیر اعظم کو بتایا کہ لیہ میں جماعت منظم اور ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کے لئے میاں برادران کی قیادت میں متفق ہے۔ بعدازاں ایم این اے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعظم سے ان کی ملاقات لیہ میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ میاں نواز شریف لیہ دورہ میں مزید میگا پروجیکٹس کا اعلان کرینگے۔ ایم این اے ثقلین شاہ بخاری کی وزیر اعظم سے ملاقات میں عوام کے دیرینہ مطالبات کی منظور پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں حاجی جام کرم الہی، سردار حسنین خان تنگوانی ، ملک آصف ، سید عابد حسین فاروقی، محمد اکرم خان دستی، حاجی خالد جام ، مولوی جام محمد اشرف، حکیم لیاقت علی چوہان و دیگر نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور لیہ کی تعمیر و ترقی میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.