• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان کینٹ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خدمت ہماری ذمہ داری ہے:غضنفر ملک

webmaster by webmaster
اپریل 27, 2016
in First Page
0

ملتان کینٹ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خدمت ہماری ذمہ داری ہے:غضنفر ملک

Cantonment Board Multan Cantt
Cantonment Board Multan Cantt

ملتان (پ ر ) ملتان کینٹ کی تعمیر و ترقی ، عوام کی سہولیات میں اضافہ اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کینٹ کی سول سوسائٹی اور تاجربرادری نے ہمیشہ کینٹ بورڈ کے ساتھ عملی تعاون کیا ہے۔ ملتان کینٹ بورڈ کی طرف سے کینٹ فنڈز شاپس کے کرایوں میں اولڈ کینٹ کی جائیدادوں پر پراپرٹی ٹیکس کی شرح میں یکمشت اضافہ سے ٹیکس گذار شہری اور تاجر پریشان ہیں اس ضمن میں منتخب ممبران کینٹ بور سے اپیل کرتے ہیں کہ کینٹ بورڈ اور عوام الناس کے مابین معاملات کے حل کیلئے کردار ادا کریں۔
ان خیالات کا اظہار چیف کوارڈی نیٹر مرکزی انجمن تاجران کنٹونمنٹس غضنفر ملک نے کنک منڈی کینٹ ممبران کینٹ بورڈ کے انتخابی عمل کا پہلا سال پورا ہونے پر منعقدہ سالگرہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس دوران ممبران کینٹ بورڈ محمد یعقوب شیرا، چوہدری طارق نیاز، رانا محمد اشرف، سعید مونی، رفاقت مسیح اور شیخ محمد اسلم نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں اور ٹیکس گذارتاجروں کی خدمت اور کینٹ کی تعمیر و ترقی اور تزئین وآرائش ہمارا نصب نصب العین ہے۔ درپیش مسائل اور حل طلب معاملات کے حوالہ سے افہام و تفہیم اور گفت و شنید کے ذریعے اپنا فعال کردار ادا کرینگے کیونکہ پی سی بی اسٹیشن کمانڈر بریگیڈےئر طارق مجید خان اور ایگزیکٹو آفیسر تنویر اشرف عوام دوست افسران ہیں۔ ملتان کینٹ کی فلاح و بہبود کیلئے عوام دوست پالیسیوں پر عمل کرینگے۔
تقریب میں سابق وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ حاجی فضل خان، معظم وحید خواجہ، کلب عابد خان، کامران بھٹی، ملک بشیر احمد، سرفراز انصاری، بلال کھوکھر، سلیم قریشی، شیخ اقبال، عامر خان، ہارون رشید، مبین احمد خان، سہیل بھٹی، عارف بھٹی، مزمل انصاری، شیخ ارشد اسلام سمیت دیگر شریک تھے

Post Views: 31
Tags: multan cant news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ سیلاب میں بہہ جانے والا خونن پل دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا

Next Post

بیادگار رفتگان .. تحریر:راؤ محمدا کرم چشتی

Next Post
بیادگار رفتگان   ..   تحریر:راؤ محمدا کرم چشتی

بیادگار رفتگان .. تحریر:راؤ محمدا کرم چشتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ملتان کینٹ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خدمت ہماری ذمہ داری ہے:غضنفر ملک

Cantonment Board Multan Cantt
Cantonment Board Multan Cantt

ملتان (پ ر ) ملتان کینٹ کی تعمیر و ترقی ، عوام کی سہولیات میں اضافہ اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کینٹ کی سول سوسائٹی اور تاجربرادری نے ہمیشہ کینٹ بورڈ کے ساتھ عملی تعاون کیا ہے۔ ملتان کینٹ بورڈ کی طرف سے کینٹ فنڈز شاپس کے کرایوں میں اولڈ کینٹ کی جائیدادوں پر پراپرٹی ٹیکس کی شرح میں یکمشت اضافہ سے ٹیکس گذار شہری اور تاجر پریشان ہیں اس ضمن میں منتخب ممبران کینٹ بور سے اپیل کرتے ہیں کہ کینٹ بورڈ اور عوام الناس کے مابین معاملات کے حل کیلئے کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار چیف کوارڈی نیٹر مرکزی انجمن تاجران کنٹونمنٹس غضنفر ملک نے کنک منڈی کینٹ ممبران کینٹ بورڈ کے انتخابی عمل کا پہلا سال پورا ہونے پر منعقدہ سالگرہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس دوران ممبران کینٹ بورڈ محمد یعقوب شیرا، چوہدری طارق نیاز، رانا محمد اشرف، سعید مونی، رفاقت مسیح اور شیخ محمد اسلم نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں اور ٹیکس گذارتاجروں کی خدمت اور کینٹ کی تعمیر و ترقی اور تزئین وآرائش ہمارا نصب نصب العین ہے۔ درپیش مسائل اور حل طلب معاملات کے حوالہ سے افہام و تفہیم اور گفت و شنید کے ذریعے اپنا فعال کردار ادا کرینگے کیونکہ پی سی بی اسٹیشن کمانڈر بریگیڈےئر طارق مجید خان اور ایگزیکٹو آفیسر تنویر اشرف عوام دوست افسران ہیں۔ ملتان کینٹ کی فلاح و بہبود کیلئے عوام دوست پالیسیوں پر عمل کرینگے۔ تقریب میں سابق وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ حاجی فضل خان، معظم وحید خواجہ، کلب عابد خان، کامران بھٹی، ملک بشیر احمد، سرفراز انصاری، بلال کھوکھر، سلیم قریشی، شیخ اقبال، عامر خان، ہارون رشید، مبین احمد خان، سہیل بھٹی، عارف بھٹی، مزمل انصاری، شیخ ارشد اسلام سمیت دیگر شریک تھے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.