ملتان ۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر)ہلال امتیاز ملٹری) نے ڈی ایچ اے فوڈ کورٹ کا افتتاح کیا۔
ملتان ( صبح پا کستان )ڈی ایچ اے ملتان میں فوڈکورٹ کا افتتاح ہوگیا۔کمانڈر سدرن کمانڈ ملتان اور چئیر مین ...
ملتان ( صبح پا کستان )ڈی ایچ اے ملتان میں فوڈکورٹ کا افتتاح ہوگیا۔کمانڈر سدرن کمانڈ ملتان اور چئیر مین ...
ملتان(پ ر ) کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام کینٹ گارڈن میں دس روزہ نویں گلِ داؤدی کی سالانہ نمائش کی ...
ملتان کینٹ میں شہریوں کے تحفظ اور جرائم کے خاتمہ کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جارہے ہیں ۔ڈی ایس ...
بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی پاکستان آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر ...
ملتان کینٹ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خدمت ہماری ذمہ داری ہے:غضنفر ملک Cantonment Board Multan Cantt ملتان ...
پاک فوج میں ملازمت کے مواقع - رجسٹریشن کی آخری تاریخ15مئی ملتان(پ ر ) پاک فوج میں بحیثیت سپاہی شمولیت ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر بریگیڈیئر شعیب اختر کیانی (ستارہ امتیاز ملٹری)نے اس بات کااعادہ کیا کہ جنوبی پنجاب کی بہترین رہائشی سوسائٹی ڈی ایچ اے ملتان پر کام تیزی سے جاری ہے اوراسے ضروریات زندگی کی تمام سہولیات سے آراستہ کیاجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ ڈی ایچ اے ملتان نے 2021میں عوام کے لیے بہت ساری سہولیات او ر تفریحات کی تکمیل کی ہے۔ڈی ایچ اے فوڈ کورٹ جنوبی پنجاب کے رہائشیوں کو مختلف اقسام کے اعلی کھانوں کے ساتھ ساتھ تفریحی کاخوبصورت مقام مہیا کرے گا۔اس میں ڈانسنگ فاؤنٹین اوربچوں کے لیے جوائے لینڈ بھی بنائے گئے ہیں۔سی پیک منصوبوں کے باعث ملتان کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ ڈی ایچ اے ملتان نہ صرف ایک رہائشی منصوبہ ہے بلکہ جلد یہ شہر کے ایک معاشی مرکزکی حیثیت بھی اختیارکرلے گا۔بعدازاں ڈی ایچ اے فوڈ کورٹ میں محفل سماع منعقد کی گئی جس میں نامور گلوکارہ عابدہ پروین اور صنم ماروی نے صوفیانہ کلام پیش کیا