• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان کینٹ گارڈن میں نویں گلِ داؤدی کے نمائش کی افتتاحی تقریب

webmaster by webmaster
جنوری 1, 2017
in First Page
0
ملتان کینٹ گارڈن میں نویں گلِ داؤدی کے نمائش کی افتتاحی تقریب

ملتان(پ ر ) کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام کینٹ گارڈن میں دس روزہ نویں گلِ داؤدی کی سالانہ نمائش کی افتتاحی تقریب برائے سال 2016ء منعقد ہوئی جس کا افتتاح مہمان خصوصی کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے کیا ۔ کور کمانڈر نے نمایاں کار کردگی دکھانے والوں میں انعامات تقسیم کیے اس موقع پر کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر، رضوان احمد قاضی نے تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پھول قدرت کا حسن ہے جو ماحول کو تر و تازہ کر دیتے ہیں اور گھٹن زدہ ماحول میں ایسی نمائش لوگوں کیلئے تفریح کا سبب بنتی ہے ، اس نمائش میں تقریباً 156 اقسام کے پھول شامل تھے جن کو شرکاء نے دیکھنے کے بعد بڑی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ۔ تقریب میں سکول کے بچوں نے ٹیبلوز پیش کرتے ہوئے شرکاء سے خوب داد وصول کی ۔ اس موقع پر گریژن کمانڈر میجر جنرل محمد عارف ،پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ بریگیڈئر حسین احمد، حاضرسروس ا ور ریٹائرڈ آرمی افسران کے علاوہ سول ایڈمنسٹریشن اور اعلیٰ سول شخصیات نے شرکت کی۔

Post Views: 31
Tags: multan cant news
Previous Post

دھوری اڈہ ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ مرحومہ کی رسم قل خوانی

Next Post

دھوری اڈہ . اٹھارہ سالہ نوجوان کی پستول سے خود کشی کی کو شش ، نشتر ہسپتال ریفر

Next Post
دھوری اڈہ . اٹھارہ سالہ نوجوان کی پستول سے خود کشی کی کو شش ، نشتر ہسپتال ریفر

دھوری اڈہ . اٹھارہ سالہ نوجوان کی پستول سے خود کشی کی کو شش ، نشتر ہسپتال ریفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ملتان(پ ر ) کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام کینٹ گارڈن میں دس روزہ نویں گلِ داؤدی کی سالانہ نمائش کی افتتاحی تقریب برائے سال 2016ء منعقد ہوئی جس کا افتتاح مہمان خصوصی کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے کیا ۔ کور کمانڈر نے نمایاں کار کردگی دکھانے والوں میں انعامات تقسیم کیے اس موقع پر کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر، رضوان احمد قاضی نے تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پھول قدرت کا حسن ہے جو ماحول کو تر و تازہ کر دیتے ہیں اور گھٹن زدہ ماحول میں ایسی نمائش لوگوں کیلئے تفریح کا سبب بنتی ہے ، اس نمائش میں تقریباً 156 اقسام کے پھول شامل تھے جن کو شرکاء نے دیکھنے کے بعد بڑی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ۔ تقریب میں سکول کے بچوں نے ٹیبلوز پیش کرتے ہوئے شرکاء سے خوب داد وصول کی ۔ اس موقع پر گریژن کمانڈر میجر جنرل محمد عارف ،پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ بریگیڈئر حسین احمد، حاضرسروس ا ور ریٹائرڈ آرمی افسران کے علاوہ سول ایڈمنسٹریشن اور اعلیٰ سول شخصیات نے شرکت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.