• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ مرحومہ کی رسم قل خوانی

webmaster by webmaster
جنوری 2, 2017
in First Page
0
دھوری اڈہ ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ مرحومہ کی رسم قل خوانی

دھوری اڈہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ مرحومہ کی رسم قل خوانی چک نمبر 420دھوری اڈا میں اداکی گئی ۔جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد جن میں ممبران قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری،صاحبزادہ فیض الحسن سواگ،ممبران صوبائی اسمبلی قیصر عباس خان مگسی ،شہاب الدین خان سیہر،سردار قادر خان لغاری،ایم پی اے ڈی جی خان ضیاء اللہ ڈھانڈلا،ڈپٹی کمشنرلیہ واجد علی شاہ،ڈی پی او لیہ محمد علی ضیاء ،سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ،وائس چیئرمین ضلع کونسل لیہ نور محبوب میلوانہ ،سابق ایم پی اے چنوں خان لغاری،اشرف رند،بلال کھرکے علاوہ وکلاء ،ڈاکٹرز ،سرکاری افسران ،سیاسی وسماجی کارکنوں ،یونین کونسلوں کے چیئر مینوں ،کونسلرز ،معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔قل خوانی میں علمائے کرام نے تقاریر کیں اور مرحومہ کی مغفرت ودرجات کی بلندی کے لیے سید ثقلین شاہ بخاری و پیر سید سراج احمد شاہ گیلانی کوٹ شریف نے دعاکرائی ۔

Post Views: 34
Tags: dhori ada news
Previous Post

لیہ ۔ نائب تحصیلدار شاہ نواز خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Next Post

ملتان کینٹ گارڈن میں نویں گلِ داؤدی کے نمائش کی افتتاحی تقریب

Next Post
ملتان کینٹ گارڈن میں نویں گلِ داؤدی کے نمائش کی افتتاحی تقریب

ملتان کینٹ گارڈن میں نویں گلِ داؤدی کے نمائش کی افتتاحی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

دھوری اڈہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ مرحومہ کی رسم قل خوانی چک نمبر 420دھوری اڈا میں اداکی گئی ۔جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد جن میں ممبران قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری،صاحبزادہ فیض الحسن سواگ،ممبران صوبائی اسمبلی قیصر عباس خان مگسی ،شہاب الدین خان سیہر،سردار قادر خان لغاری،ایم پی اے ڈی جی خان ضیاء اللہ ڈھانڈلا،ڈپٹی کمشنرلیہ واجد علی شاہ،ڈی پی او لیہ محمد علی ضیاء ،سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ،وائس چیئرمین ضلع کونسل لیہ نور محبوب میلوانہ ،سابق ایم پی اے چنوں خان لغاری،اشرف رند،بلال کھرکے علاوہ وکلاء ،ڈاکٹرز ،سرکاری افسران ،سیاسی وسماجی کارکنوں ،یونین کونسلوں کے چیئر مینوں ،کونسلرز ،معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔قل خوانی میں علمائے کرام نے تقاریر کیں اور مرحومہ کی مغفرت ودرجات کی بلندی کے لیے سید ثقلین شاہ بخاری و پیر سید سراج احمد شاہ گیلانی کوٹ شریف نے دعاکرائی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.