• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نائب تحصیلدار شاہ نواز خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

webmaster by webmaster
جنوری 1, 2017
in First Page
0
لیہ ۔ نائب تحصیلدار شاہ نواز خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

لیہ (صبح پا کستان)نائب تحصیلدار شاہ نواز خان کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ عابد کلیار نے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔جس میں تحصیل دار محال عامر حیات شیخ نے اظہار خیال کرتے ہوئے پٹوار کلچر میں تبدیلی کے لیے کیمپوٹرائزڈ سسٹم کے اجراء کو ریونیوشعبہ کے لیے انقلابی قدم قرار دیا۔جب کہ شاہ نواز خان نے دوران ملازمت زمینداروں و کاشت کاروں کے لیے کی گئی اپنی خدمات سے آگاہ کیا۔ اے سی عابدکلیار نے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔تقریب میں ریونیوافسران محمد سعید گھمن ،باقر حسین ،ملک امام بخش ،گرداور ملک محمد شفیع،غلام حسین ،ممتاز جکھڑ،ملک امتیاز کلوری ،ظفر عباس خان،شیخ مرتضی و دیگر نے شرکت کی۔

Post Views: 44
Tags: layyah news
Previous Post

کمشنری نظام کی بحالی کے بعد لوگوں کو ہماری یاد آ رہی ہے:پرویزالٰہی

Next Post

دھوری اڈہ ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ مرحومہ کی رسم قل خوانی

Next Post
دھوری اڈہ ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ مرحومہ کی رسم قل خوانی

دھوری اڈہ ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ مرحومہ کی رسم قل خوانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ (صبح پا کستان)نائب تحصیلدار شاہ نواز خان کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ عابد کلیار نے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔جس میں تحصیل دار محال عامر حیات شیخ نے اظہار خیال کرتے ہوئے پٹوار کلچر میں تبدیلی کے لیے کیمپوٹرائزڈ سسٹم کے اجراء کو ریونیوشعبہ کے لیے انقلابی قدم قرار دیا۔جب کہ شاہ نواز خان نے دوران ملازمت زمینداروں و کاشت کاروں کے لیے کی گئی اپنی خدمات سے آگاہ کیا۔ اے سی عابدکلیار نے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔تقریب میں ریونیوافسران محمد سعید گھمن ،باقر حسین ،ملک امام بخش ،گرداور ملک محمد شفیع،غلام حسین ،ممتاز جکھڑ،ملک امتیاز کلوری ،ظفر عباس خان،شیخ مرتضی و دیگر نے شرکت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.