• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر)ہلال امتیاز ملٹری) نے ڈی ایچ اے فوڈ کورٹ کا افتتاح کیا۔

webmaster by webmaster
جنوری 3, 2022
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔   لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر)ہلال امتیاز ملٹری) نے ڈی ایچ اے فوڈ کورٹ کا افتتاح کیا۔

ملتان ( صبح پا کستان )ڈی ایچ اے ملتان میں فوڈکورٹ کا افتتاح ہوگیا۔کمانڈر سدرن کمانڈ ملتان اور چئیر مین پروجیکٹ مینجمنٹ کمیٹی (پی ایم سی) ملتان لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر)ہلال امتیاز ملٹری) نے فوڈ کورٹ کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ڈی ایچ اے ملتان جنوبی پنجاب کی پہلی جدید، محفوظ اور ماحول دوست سوسائٹی ہے اوریہاں پر پاکستان کاپہلا عالمی گالف کورس رومانزااپنی جدید سہولیات اور دلفریب مناظر کی وجہ سے یقینی طورپر ملتان اور پاکستان میں کھیلوں کے فروغ میں مددگارثابت ہوگا۔ چیئرمین پی ایم سی نے مسلسل متحرک انتظامات پر ڈی ایچ اے انتظامیہ کی کاوشوں کوسراہا۔اس موقع پرا نہوں نے گالف کورسز کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر بریگیڈیئر شعیب اختر کیانی (ستارہ امتیاز ملٹری)نے اس بات کااعادہ کیا کہ جنوبی پنجاب کی بہترین رہائشی سوسائٹی ڈی ایچ اے ملتان پر کام تیزی سے جاری ہے اوراسے ضروریات زندگی کی تمام سہولیات سے آراستہ کیاجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ ڈی ایچ اے ملتان نے 2021میں عوام کے لیے بہت ساری سہولیات او ر تفریحات کی تکمیل کی ہے۔ڈی ایچ اے فوڈ کورٹ جنوبی پنجاب کے رہائشیوں کو مختلف اقسام کے اعلی کھانوں کے ساتھ ساتھ تفریحی کاخوبصورت مقام مہیا کرے گا۔اس میں ڈانسنگ فاؤنٹین اوربچوں کے لیے جوائے لینڈ بھی بنائے گئے ہیں۔سی پیک منصوبوں کے باعث ملتان کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ ڈی ایچ اے ملتان نہ صرف ایک رہائشی منصوبہ ہے بلکہ جلد یہ شہر کے ایک معاشی مرکزکی حیثیت بھی اختیارکرلے گا۔بعدازاں ڈی ایچ اے فوڈ کورٹ میں محفل سماع منعقد کی گئی جس میں نامور گلوکارہ عابدہ پروین اور صنم ماروی نے صوفیانہ کلام پیش کیا

Tags: multan cant news
Previous Post

صبح پا کستان کی طرف سے اہل وطن کو نیا سال مبارک ہو

Next Post

کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ ، کھلی کچہری ، زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کا جاءزہ

Next Post
کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ ، کھلی کچہری ، زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کا جاءزہ

کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ ، کھلی کچہری ، زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کا جاءزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ملتان ( صبح پا کستان )ڈی ایچ اے ملتان میں فوڈکورٹ کا افتتاح ہوگیا۔کمانڈر سدرن کمانڈ ملتان اور چئیر مین پروجیکٹ مینجمنٹ کمیٹی (پی ایم سی) ملتان لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر)ہلال امتیاز ملٹری) نے فوڈ کورٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ڈی ایچ اے ملتان جنوبی پنجاب کی پہلی جدید، محفوظ اور ماحول دوست سوسائٹی ہے اوریہاں پر پاکستان کاپہلا عالمی گالف کورس رومانزااپنی جدید سہولیات اور دلفریب مناظر کی وجہ سے یقینی طورپر ملتان اور پاکستان میں کھیلوں کے فروغ میں مددگارثابت ہوگا۔ چیئرمین پی ایم سی نے مسلسل متحرک انتظامات پر ڈی ایچ اے انتظامیہ کی کاوشوں کوسراہا۔اس موقع پرا نہوں نے گالف کورسز کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر بریگیڈیئر شعیب اختر کیانی (ستارہ امتیاز ملٹری)نے اس بات کااعادہ کیا کہ جنوبی پنجاب کی بہترین رہائشی سوسائٹی ڈی ایچ اے ملتان پر کام تیزی سے جاری ہے اوراسے ضروریات زندگی کی تمام سہولیات سے آراستہ کیاجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ ڈی ایچ اے ملتان نے 2021میں عوام کے لیے بہت ساری سہولیات او ر تفریحات کی تکمیل کی ہے۔ڈی ایچ اے فوڈ کورٹ جنوبی پنجاب کے رہائشیوں کو مختلف اقسام کے اعلی کھانوں کے ساتھ ساتھ تفریحی کاخوبصورت مقام مہیا کرے گا۔اس میں ڈانسنگ فاؤنٹین اوربچوں کے لیے جوائے لینڈ بھی بنائے گئے ہیں۔سی پیک منصوبوں کے باعث ملتان کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ ڈی ایچ اے ملتان نہ صرف ایک رہائشی منصوبہ ہے بلکہ جلد یہ شہر کے ایک معاشی مرکزکی حیثیت بھی اختیارکرلے گا۔بعدازاں ڈی ایچ اے فوڈ کورٹ میں محفل سماع منعقد کی گئی جس میں نامور گلوکارہ عابدہ پروین اور صنم ماروی نے صوفیانہ کلام پیش کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.