• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی پاکستان آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

webmaster by webmaster
اپریل 27, 2016
in First Page
0

بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی پاکستان آمد  کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان نے ہمیشہ پاکستان دشمنی پر مبنی فلمیں بنائیں ۔ ویزہ کے اجراء اور پاکستان آمد کی تحقیقات کرائی جا ئے ۔ سول سوسا ئٹی کا مطا لبہ
Mul01...Portestملتان(صبح پا کستان )قومی امن کمیٹی پاکستان اور ہیلپرز بزنس کونسل کے زیر اہتمام شاپنگ سنٹر ملتان کینٹ میں بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی پاکستان آمد اور حکومت کی جانب سے ویزہ کے اجراء کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے مرکزی رہنماؤں معظم وحید خواجہ، غضنفر ملک، کلب عابد خان، رانا مبشر رئیس، مختیار احمد بھٹی اور ایاز احمد راجپوت نے کہا کہ بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان نے ہمیشہ پاکستان دشمنی میں فلمیں بنائی ہیں اور اپنی فلموں میں مسلمانوں اور پاکستان سے نفرت کا بھرپور اظہار کیا ہے ۔ ایسے انتہا پسند شخص کی پاکستان موجودگی سوالیہ نشان ہے۔ حکومت کی بے حسی اور لاپرواہی پر پوری قوم حیران ہے۔ سول سوسائٹی ملتان کینٹ حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ کبیر خان کے ویزہ کے اجراء اور پاکستان آمد کی تحقیقات کرائے اور مرتکب افراد کیخلاف کارروائی کی جائے۔

Post Views: 41
Tags: multan cant news
Previous Post

جوگی پہلے منتر سمجھے .. صابر عطاء کا سرائیکی شاعری کا مجموعہ

Next Post

چوک اعظم ۔زہریلی ادویات میں ملوث گرفتار عادی مجرم نکلا ۔تین ماہ قبل بھی مقبول احمدکے خلاف پرچہ درج کیا گیا تھا

Next Post

چوک اعظم ۔زہریلی ادویات میں ملوث گرفتار عادی مجرم نکلا ۔تین ماہ قبل بھی مقبول احمدکے خلاف پرچہ درج کیا گیا تھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی پاکستان آمد  کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان نے ہمیشہ پاکستان دشمنی پر مبنی فلمیں بنائیں ۔ ویزہ کے اجراء اور پاکستان آمد کی تحقیقات کرائی جا ئے ۔ سول سوسا ئٹی کا مطا لبہ Mul01...Portestملتان(صبح پا کستان )قومی امن کمیٹی پاکستان اور ہیلپرز بزنس کونسل کے زیر اہتمام شاپنگ سنٹر ملتان کینٹ میں بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی پاکستان آمد اور حکومت کی جانب سے ویزہ کے اجراء کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے مرکزی رہنماؤں معظم وحید خواجہ، غضنفر ملک، کلب عابد خان، رانا مبشر رئیس، مختیار احمد بھٹی اور ایاز احمد راجپوت نے کہا کہ بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان نے ہمیشہ پاکستان دشمنی میں فلمیں بنائی ہیں اور اپنی فلموں میں مسلمانوں اور پاکستان سے نفرت کا بھرپور اظہار کیا ہے ۔ ایسے انتہا پسند شخص کی پاکستان موجودگی سوالیہ نشان ہے۔ حکومت کی بے حسی اور لاپرواہی پر پوری قوم حیران ہے۔ سول سوسائٹی ملتان کینٹ حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ کبیر خان کے ویزہ کے اجراء اور پاکستان آمد کی تحقیقات کرائے اور مرتکب افراد کیخلاف کارروائی کی جائے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.