لیہ ۔محکمہ تعلیم کی کا رکر دگی کا جا ئزہ اجلاس ، ڈی ایم او عثمان منیر بخاری نے صدارت کی
محکمہ تعلیم کی کا رکر دگی کا جا ئزہ اجلاس ، ڈی ایم او عثمان منیر بخاری نے صدارت کی ...
محکمہ تعلیم کی کا رکر دگی کا جا ئزہ اجلاس ، ڈی ایم او عثمان منیر بخاری نے صدارت کی ...
ماڈل پولیس اسٹیشن کی کاروائی،منشیات فروش محمدطارق گرفتار ملزم طارق لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کی منشیات فروشی کیخلاف جدوجہدجاری،ماڈل پولیس ...
نادرا آفس کوٹ سلطان میں اہلکاروں کا سائلین کے ساتھ ناروا رویہ ، سہولیات کا فقدان nadra office کوٹ سلطان ...
گیسڑو سے بچاؤ کے موضوع پر سیمینار و آ گہی واک health walk لیہ (صبح پا کستان) گیسٹرو ایسے مرض ...
سینئر سول جج ظہیر احمد کے لئے بہتر کا ر کر دگی پر منتھ آف دی جج کا اعزاز لیہ ...
ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا جمن شاہ(صبح پا کستان)دودھ او ر شہدکی نہریں بہانے والے ...
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول با اثر سکول مالکان کے سامنے ہیں بے بس چوک اعظم (صبح پا کستان ...
چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت بھٹہ خشت کے خلاف کاروائی file foto لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں چائلڈ ...
ضلع میں 1لا کھ 20ہزار ایکٹر سے زائد رقبہ پر کپاس کی فصلکاشت کی گئی ۔ ای ڈی او زراعت ...
نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے لئے 30لاکھ روپے مالیتی جرنیٹرکی خریداری میں 5لاکھ روپے کمیشن کا گھپلہ ؟ لیہ(صبح ...
لاہور ۔ پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس...
Read moreDetailsمحکمہ تعلیم کی کا رکر دگی کا جا ئزہ اجلاس ، ڈی ایم او عثمان منیر بخاری نے صدارت کی
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں سی ایم پنجا ب تعلیمی روڈ میپ کے تمام انڈیکیٹرز کے اہداف کا سو فیصد حصول افسران تعلیم و ما نیٹرنگ اہلکاران کی مشترکہ ذمہ داری ہے یہ با ت ڈی ایم او سید عثما ن منیر بخا ری نے محکمہ تعلیم کی کا رکر دگی کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔اجلاس میں ای ڈی او تعلیم محمد منشا ء میو نے گزشتہ ما ہ کے دوران انرولمنٹ ، اساتذہ و طا لب علمو ں کی حاضری ، سکو لو ں کے وزٹ ، تعلیمی استعدا د کا ر کا جا ئزہ ، خطر نا ک عما رات کی تعمیر و مرمت ، فنڈز کے استعما ل ، جا ری ترقیاتی منصوبوں پر کا م کی رفتا ر اور تعلیمی افسران کی فرداً فرداً کا رکر دگی کے با رے میں بریفنگ دی ۔ اسی طرح ما نیٹرنگ حکا م نے تعلیمی اہداف کے حصول ، سی ایم پنجاب تعلیمی روڈ میپ پر عملدرآمد ، پنجا ب بھر میں بہتر پو زیشن کے حصول و دیگر امور کے با رے میں بریفنگ دی ۔ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے ڈی ایم او لیہ لیہ مجمو عی طور پر تعلیمی کا ر کر دگی کو اطمینان بخش قرار دیتے ہو ئے اسی جذبے ، لگن اور محنت سے خدما ت سرانجا م دے کر پنجا ب بھر میں نما یا ں مقام کو بر قرار رکھنے کی ضرور ت پر زور دیا ۔ اجلاس میں ڈی او تعلیم ارشاد احمد ، اے ای اوزو مانیٹرنگ حکا م نے شرکت کی ۔