لیہ ۔ووٹ قوم کی امانت ہے ، اہل افراد ووٹ اندراج کویقینی بنا کر قومی فریضہ سرانجام دیں ۔ووٹر ٹرن آوٹ رجسٹریشن آگاہی سیمینار سے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملک جاوید اقبال کا خطاب ،سیمینار سے نزہت یاسمین ایڈووکیٹ ، عبدالمجیدمیرانی،یونس لغاری اور عارف لودھی نے بھی خطاب کیا
لیہ ۔ہمیشہ مظلوم ، مزدور اور غریب عوام کی آواز کو بلند کرتے ہوئے اپنی سیاسی زندگی کو پروان چڑھا یا ، سابقہ ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی صوبائی حلقہ 266ملک ہاشم حسین سہو کاورکر کنونشن سے خطاب ، سابق چیئر مین یوسی کوٹلہ حاجی سید ناصر حسین شاہ، نعیم خان چانڈیہ، رحیم بخش بھلر، سابق وائس چیئر مین ذوالفقار بھٹی، صفدر زنگیزہ، راشد بودلہ، رہنما مسلم لیگ ن و وائس چیئر مین یوسی کوٹ سلطان ملک محمد حنیف سہو، سابق امیدوار وائس چیئر مین یوسی کوٹ سلطان سٹی و رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر خادم سہو ، سابق یونین نائب ناظم سرشتہ تھل مہر اختر ونجھیرہ، میاں اللہ نواز کلیہ، سابق امیدوار چیئر مین یوسی مرہان فلک شیر ویرڑ کی طرف سے حمایت کا اعلان
لیہ ۔جیت کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ، قائدین کا بھر پور عتماد حا صل ہے ، مجھے سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں ، عوام بہتر جانتے ہیں کہ ان کا حقیقی نمائندہ کون ہے ۔ ایم پی ا ے چوہدری اشفاق احمد
لیہ ۔پیپلزپارٹی لیہ نے وزیراعظم سے استعفیٰ کے مطالبہ کردیا ،نواز شریف دیانتدار نہیں رہے ،اقتدار کی بجائے ، اقدارکی سیاست کے نعرے کی لاج رکھیں ۔سردار غلام فرید خان میرانی اور دیگر رہنماؤں کی پریس کا نفرنس
ملتان ۔ملک کیخلاف سازشیں عروج پر ہیں،نوازشریف کو مستعفیٰ ہو جانا چاہیے ، ملک کیلئے جب بھی قربانی دینی پڑی سیاستدانوں نے دی ، خواجہ آصف ، رانا تنویر اور ایک اور وزیر نے مجھے مارا پیٹا اور تشدد کا نشانہ بنایا ،  عمران خان بھی مجھ سے ناراض ہیں اور نوازشریف بھی ،ہو سکتا ہے آج میرے سیاسی کیرئیر کی آخری پریس کانفرنس ہو: مخدوم جاوید ہاشمی
لیہ ۔ وائس چیئرمین سید گلزار حسین کی ز یر صدارت میونسپل کمیٹی کا بجٹ اجلاس ، 22کروڑ 71لاکھ 71ہزار روپے مالیت کا سالانہ بجٹ منظور ، 2کروڑ 50لاکھ روپے ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص ،اخراجات کا تخمینہ 21کروڑ 50لاکھ 6ہزار روپے ، بجٹ چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل نے پیش کیا ،عابد انوار علوی نے بائی لاز کی پابندی کرنے اور اظہر خان چانڈیہ نے پنشنرز کے لیے رقم مختص کرنے کی تجویز پیش کی ،اجلاس میں ممبران میونسپل کمیٹی ،سی او ایم سی اللہ نواز خان گشکوری ،ملک غلام رسول کے علاوہ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی شرکت
Page 630 of 893 1 629 630 631 893