ملتان ۔ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کی جشن آزادی کے سلسلے میں یا د گار شہداء پر سلامی
ملتان (صبح پا کستان )کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے 70ویں جشن آزادی کے سلسلہ میں یاد گار شہداء پر ...
ملتان (صبح پا کستان )کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے 70ویں جشن آزادی کے سلسلہ میں یاد گار شہداء پر ...
لیہ (صبح پا کستان) ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم آزادی شایان شان اور ملی جوش و ...
اہالیان وطن کو صبح پا کستان لیہ کی جانب سے جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو
لیہ(صبح پا کستان)یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ ...
کوئٹہ (مانیٹرننگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو مکمل شکست ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)شہری اتحاد کے تحت یوم آزادی کی تقریب میونسپل کمیٹی میں ہوگئی میٹرک کے پوزیشن ہولڈر ...
لیہ(صبح پا کستان)لاکھوں روپے مالیت سے 15روز قبل تعمیر ہونے والی گلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی شہریوں کی ...
لیہ(صبح پا کستان)الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام آرفن کیئر پروگرام کے تحت یوم آزادی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے ...
شب و روز زندگی قسط 16 تحریر :۔ انجم صحرائی کچھ دنوں کے بعد ہم “بے روزگار اور بے روزگاری ...
کوئٹہ (مانیٹرننگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی ...
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsملتان (صبح پا کستان )کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے 70ویں جشن آزادی کے سلسلہ میں یاد گار شہداء پر حاضری دی، شہداء کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ کور کمانڈر نے یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی ا ور سلامی دی ۔اس موقع پر پاک فوج کے شہداء اور غازیوں کی جرات و بہادری کو خراج تحسین پیش کیاگیا۔ بعد ازاں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے آزادی ملن پارٹی میں حاضر سروس ا و ریٹائرڈ آرمی افسران ، سردارصاحبان اور جوانوں سے ملاقات کی ۔
