راجن پور ۔محکمہ زراعت کے زیر اہتمام انڈس شوگر مل کے تعاون سے ’’احتیاطی تدابیر سپلائی کماد اورسموگ ‘‘ کی آگاہی بارے سیمینار کا انعقاد ،سموگ کی وجہ سے حد نگاہ کم ہوجاتی ہے اس لئے سموگ او ر دھند کے وقت سپیڈ کا خاص خیال رکھیں ۔کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس عمران منیر
راجن پور( صبح پا کستان )سیکریٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی /کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس عمران منیر نے کہا ہے کہ ...













