• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت مستحقین میں صحت کا رڈ کی فراہمی کا عمل جاری ،مستحق افراد کو صحت کارڈ دینے کے لئے 6خصوصی سنٹر کا م کر رہے ہیں ، کو ارڈینٹر صحت کارڈ فراہمی پروگرام محمد عمران

webmaster by webmaster
نومبر 12, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت مستحقین میں صحت کا رڈ کی فراہمی کا عمل جاری ،مستحق افراد کو صحت کارڈ دینے کے لئے 6خصوصی سنٹر کا م کر رہے ہیں ، کو ارڈینٹر صحت کارڈ فراہمی پروگرام محمد عمران

لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت مستحقین میں صحت کا رڈ کی فراہمی کا عمل جاری ہے جس کے دوران تحصیل لیہ میں 54685مستحق افراد کو صحت کارڈ دینے کے لئے 6خصوصی سنٹر کا م کر رہے ہیں یہ با ت کو ارڈینٹر صحت کارڈ فراہمی پروگرام محمد عمران نے تھل ہسپتا ل اور چوک اعظم سنٹر کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ محمد عمران نے بتایا کہ ضلع لیہ میں 99ہزار سے زائد مستحقین میں صحت کارڈ کی فراہمی کے لئے 15خصوصی سنٹرز کا م کر رہے ہیں اور تحصیل میں تھل ہسپتا ل میں 15010، سمرا نشیب 11954،چک نمبر161ٹی ڈی میں 13215، چوک اعظم میں 9933کو ٹ سلطا ن میں 1273جبکہ بی ایچ یو مرہا ن میں 3300مستحقین میں صحت کا رڈ فراہمی کا عمل تیزی سے جا ری ہے ۔

Post Views: 41
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔گورنمنٹ گرلزڈگری کالج میں پی پی ایل اے کا ہنگامی اجلاس،ڈائریکٹر جنرل ڈی پی آئی کالجز کی طرف سے پنجاب بھر کے اساتذہ کے نام ہتک آمیز مراسلے کی پرزور مذمت ،کالج اسا تذہ پی پی ایل اے کی کال کی حمایت میں روزانہ سیاہ پٹیاں باندھ کر تدریسی فرائض سرانجام دیں گے ۔صبیحہ ہاشمی

Next Post

راجن پور ۔محکمہ زراعت کے زیر اہتمام انڈس شوگر مل کے تعاون سے ’’احتیاطی تدابیر سپلائی کماد اورسموگ ‘‘ کی آگاہی بارے سیمینار کا انعقاد ،سموگ کی وجہ سے حد نگاہ کم ہوجاتی ہے اس لئے سموگ او ر دھند کے وقت سپیڈ کا خاص خیال رکھیں ۔کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس عمران منیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت مستحقین میں صحت کا رڈ کی فراہمی کا عمل جاری ہے جس کے دوران تحصیل لیہ میں 54685مستحق افراد کو صحت کارڈ دینے کے لئے 6خصوصی سنٹر کا م کر رہے ہیں یہ با ت کو ارڈینٹر صحت کارڈ فراہمی پروگرام محمد عمران نے تھل ہسپتا ل اور چوک اعظم سنٹر کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ محمد عمران نے بتایا کہ ضلع لیہ میں 99ہزار سے زائد مستحقین میں صحت کارڈ کی فراہمی کے لئے 15خصوصی سنٹرز کا م کر رہے ہیں اور تحصیل میں تھل ہسپتا ل میں 15010، سمرا نشیب 11954،چک نمبر161ٹی ڈی میں 13215، چوک اعظم میں 9933کو ٹ سلطا ن میں 1273جبکہ بی ایچ یو مرہا ن میں 3300مستحقین میں صحت کا رڈ فراہمی کا عمل تیزی سے جا ری ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.