کروڑ لعل عیسن ۔ دو بہنوں کوشادی کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کرنے والے گروہ کے دوملزم گرفتار
کروڑ لعل عیسن{ صبح پا کستان} ضلع لیہ میں ظلم اور زیادتی کی ایک اور داستان سامنے آگئی شادی کرنے ...
کروڑ لعل عیسن{ صبح پا کستان} ضلع لیہ میں ظلم اور زیادتی کی ایک اور داستان سامنے آگئی شادی کرنے ...
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے اور کشمیریوں ...
بھارت کی جانب سے مقبوضہ وادی کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بعد لائحہ عمل کی تیاری کے لیے پارلیمنٹ ...
لیہ{ صبح پا کستان} پسند کی شا دی کا شاخشانہ ، ضلع کچہری میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی ، ...
اسلام آباد ۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اپنے ردعمل میں کہا ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب چودھری منظور سرور نے کہا ہے کہ پولیس جاب ایک مشن ہے ...
چوک اعظم {صبح پا کستان} ایم ایم روڈ کامران پیٹرولیم کے قریب ڈکیتی کی واردات دو نامعلوم نوجوان مسلح پسٹل ...
لیہ( صبح پا کستان ) کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے حصول کیلئے غیر متزلزل اور ولولہ انگیز جدوجہد کامیاب ...
اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ...
اسلام آباد: بھارت کی جانب سے کلسٹر بم حملے کے بعد صورتحال پر غور کے لیے وزیراعظم عمران خان کی ...
لاہور (صبح پا کستان) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا...
Read moreDetails
تفصیلات کے مطابق تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود چک نمبر 116 ٹی ڈی اے اڈا کاظمی چوک پر شادی کرنے کا جھانسہ دے عزت کے ساتھ کھیلنے والا گروہ بے نقاب ہو گیا کے لاشاری قوم کے 7 نوجوان دو بہنوں کو کئی دن تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے زیادتی کا شکار معظمہ بی بی اور گلشن بی بی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملزمان لیاقت علی قوم لاشاری ، عارف حسین لاشاری ، مرید حسین لاشاری ، واصف حسین لاشاری وغیرہ نے ہم کو شادی کا جھانسہ دے کر ہم کو بار بار زیادتی کا نشانہ بناتے رہے اور یہ افراد ہماری ویڈیو اور تصویریں بھی بناتے رہے اور ملزمان ہمیں بلیک میل کرنے اور ہماری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر مختلف جگہوں پر بلایا کرتے تھے اور یہ سب افراد مل کر ہم پر ظلم تشدد اور زیادتی کرتے تھے اور دھمکی دیتے کہ اگر آپ نے اپنے والدین کو بتایا تو ہم آپ کو اور کے گھر والوں کو جان سے مار دیں گئے معظمہ بی بی کا مزید کہنا تھا کہ ملزم لیاقت علی نے میرے ساتھ شادی کا وعدہ کیا کہ آپ کسی کو کوئی بات نہیں بتاو گئی میں آپ سے شادی کر لوں گا مگر وہ اب مجھے اور بہن کو دھمکیاں دے رہا کہ میں نے جو وعدہ کیا وہ میں پورا نہیں کروں گا بلکہ ہم سب افراد مل کر آپ کو نشان عبرت بنا دیں گے ہم جاگیردار لوگ ہیں اور تمھاری ویڈیو اور تصویرں نیٹ پر اپ لوڈ کر دیں گئے ہم نے مجبور ہو کر اپنے والدین کو بتایا ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے تھانہ کروڑ لعل عیسن میں معظمہ بی بی کی دراخوست پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے ایس ایچ او تھانہ کروڑ کا کہنا تھا کہ ہم بہت جلد باقی ملزمان کو بھی گرفتار کر لیں گے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کریں گئے ۔۔